@beenababyyy: Mostly gaming, but also barely leaving my house tehe. #creatorsearchinsights gaming setup girl, girl gamers, #GamingSetup #girlgamer #femalegamer #cozygaming

Beena | Weird Gamer Bestie
Beena | Weird Gamer Bestie
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 22 April 2026 19:09:57 GMT
951
77
4
1

Music

Download

Comments

rainbowsofanxiety
🌈Hannah :
🤌🏻
2026-04-23 05:14:27
2
enchantingly_ariel
ariel | variety streamer :
yaaas, my fellow rent enjoyer 👏🏻
2026-04-22 23:39:40
1
To see more videos from user @beenababyyy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پریس ریلیز مورخہ: 11 جولائی 2026 *تھانہ گدون پولیس کی کامیاب کارروائی، خطرناک انداز میں ون ویلنگ اور کرتب دکھانے والے دو نوجوان گرفتار، موٹرسائیکل قبضے میں* *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی وقاص رفیق کی خصوصی ہدایات اور عوامی شکایات پر ایس پی انوسٹی گیشن شفیع الرحمن کی سربراہی میں ڈی ایس پی سرکل ٹوپی شکیل خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ گدون iDS  فواد خان* بمعہ پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے خطرناک انداز میں تیز رفتاری کے ساتھ ون ویلنگ اور کرتب دکھانے والے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ *گرفتار ملزمان عبداللہ اور آیان  ساکنان گندف* کو ون ویلنگ میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل سمیت تحویل میں لے لیا گیا، جبکہ ان کے خلاف ضابطے کے مطابق قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ دورانِ تفتیش ملزمان نے اپنے غیر ذمہ دارانہ عمل پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ ایسی خطرناک سرگرمیوں سے مکمل اجتناب کرنے کا عہد کیا۔ ضلع پولیس صوابی عوام، خصوصاً نوجوانوں سے اپیل کرتی ہے کہ ون ویلنگ اور دیگر خطرناک حرکات سے گریز کریں، کیونکہ یہ نہ صرف قانوناً جرم ہیں بلکہ قیمتی انسانی جانوں کو بھی خطرے میں ڈالتی ہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔ *#ترجمان ضلعی پولیس صوابی*

About