@hssjani0: میرے لیے کتنی ضروری ہو اس بات کا اندازہ مجھے اُس لمحے ہوا جب میری آنکھوں سے ہے اختیار آنسو نکل آئے۔ ‎میں نے خود سے ایک سوال کیا تھا اگر تم مجھ سے دور  ہو گئی تو میرا کیا ہوگا؟ ‎ اور اسی خیال نے دل کو عجیب سی بے چینی سے بھر دیا کبھی کبھی انسان کو کسی کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے جب وہ اس کے کھو جانے کا تصور بھی کر لے۔ اور جب یہ احساس آنکھوں میں آنسو لے آئے تو سمجھ لینا چاہیے کہ وہ شخص دل کے بہت قریب ہے۔ ‎تم صرف میری عادت نہیں ہو تم وہ احساس ہو جس کے ہونے سے دل کو سکون ملتا ہے۔ تم وہ فکر ہو جو خاموش لمحوں میں بھی ساتھ رہتی ہے۔ ‎شاید اسی لیے تمہارے دور ہونے کا خیال بھی دل کو ڈرا دیتا ہے۔ کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں ایسے آ جاتے ہیں جن کے بغیر زندگی کا تصور بھی ادھورا لگتا ہے۔#dontunderreviewmyvide #unfrezzmyaccount #foryoupage #fybシ #sadstory

🦁⚡شیرنی🥰
🦁⚡شیرنی🥰
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 April 2026 19:11:20 GMT
58223
1723
5
2074

Music

Download

Comments

sobiajani2
sobia afzal :
🥰🥰🥰🥰
2026-04-25 17:13:13
5
soniasaim65
Sonia Saim :
🫰🥺🥹🫰
2026-05-02 06:49:22
2
muhammadatiftanoli4923
Muhammad Atif Tanoli :
👍👍👍
2026-04-22 19:26:45
2
akhtar.gul48
Akhtar Gul :
🥺🥺🥺
2026-06-03 16:59:49
0
hazary.ki.shazadi7
🥀🥀hazary ki shahzadi7🥀🥀 :
💔💔😢😢
2026-06-06 17:32:19
0
To see more videos from user @hssjani0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About