g bilkul sahi balo aap na bhut taleef ho ti hai jb koi baat na Kara
2026-04-23 03:33:21
4
🥀Kami Malik 🥺💕 :
Very Heartbroken lines 💔💔
2026-04-23 04:19:49
2
ali ch :
Sabr or namaz se kaam lo bahi😭🥰🥰
2026-04-23 19:35:33
1
☠️☠️💀 :
wha
2026-04-23 17:18:14
2
𝓑𝓐𝓖𝓗𝓘 🦅 ︻╦デ╤━╼ :
وقت نے چھین لی چہرے کی چمک
ہم ویسے نہی رہے جیسے پہلے ہوا کرتا تھا
2026-06-08 03:30:55
0
⚔️🔥𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓓𝓲𝓵𝓫𝓪𝓻🔥⚔️ :
یہ آنکھیں تیری دید کے
فاقوں سے مَر گئیں.....!
👀🌸🍁
2026-04-25 07:14:49
0
JUNAID KHAN :
🧑🎤 وقت نے چھین لی چہرے کی چمک🧏
🙍 ہم ویسے نہی رہے جیسے پہلے ہوا کرتا تھا 🙎
2026-04-25 18:53:27
0
🚩جانی راں 🦋 :
یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا💔
2026-04-23 09:21:08
2
Rahman gull55 :
اگر حود کو تکلیف اور نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تو کسی کے ساتھ مخلص اور وفادار بن جاؤ
2026-04-23 11:38:04
1
Mehboob Alam :
Jan Nikal jati ha 😭
2026-04-23 12:49:24
1
Black HacKeR :
mery pas koi nh hai bat krny wali💔
2026-04-23 08:10:48
1
شہزادہ🫀🥀 :
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
بس یونہی ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے
VEER
2026-04-23 14:52:46
1
✨BeWafa Veer💔 :
hyeeeeeeee 😢😢
2026-04-23 18:21:00
0
🥰عمران خان زندہ باد 🥰 :
😔🥀💔A
2026-04-23 11:38:15
1
abbasi :
hy oye
2026-04-23 16:14:33
1
Jalal Khan :
right
2026-04-23 06:14:14
1
Abdul Hadi :
hmm😢😢😢
2026-04-23 16:49:08
1
sarfraz king 👑 :
2026-05-08 03:29:12
0
Sagaar.Afridi041 :
کہاں سے لاؤں جدائی کا حوصلہ ۔۔
کیوں اس قدر قریب ائی تھی تم ۔۔
2026-04-24 18:04:17
0
Without SOUL :
درویش کہتا ہے...
حج مکمل ہو گیا۔
طواف ہو گئے،
سعی ہو گئی،
عرفات کا دن گزر گیا،
مزدلفہ کی رات بھی بیت گئی،
کنکریاں بھی مار دی گئیں۔
مگر اب ایک سوال باقی ہے:
اب کیا؟
درویش سوچتا ہے...
شاید اصل حج اب شروع ہوتا ہے۔
کیونکہ منیٰ میں صبر کرنا آسان تھا،
اب گھر میں صبر کرنا ہے۔
عرفات میں آنسو بہانا آسان تھا،
اب تنہائی میں اپنے رب کو یاد کرنا ہے۔
جمرات پر شیطان کو کنکریاں مارنا آسان تھا،
اب روز اپنے نفس کو روکنا ہے۔
احرام اتار دینا آسان تھا،
مگر گناہوں کو اتارے رکھنا مشکل ہے۔
درویش کہتا ہے...
حج کے بعد زندگی بدلنی نہیں چاہیے،
زندگی کو حج کا ثبوت بن جانا چاہیے۔
اگر میں پہلے کی طرح ہی بولوں،
پہلے کی طرح ہی غصہ کروں،
پہلے کی طرح ہی لوگوں کو تکلیف دوں،
پہلے کی طرح ہی اپنے رب کو بھول جاؤں،
تو پھر میں مکہ سے کیا لے کر آیا؟
زمزم؟
کھجوریں؟
تصویریں؟
یا کچھ اور؟
درویش چاہتا ہے
کہ وہ مکہ سے ایک نیا دل لے کر آئے۔
ایسا دل
جو نرم ہو۔
ایسی زبان
جو کم بولے اور سچ بولے۔
ایسی آنکھ
جو عیبوں کے بجائے خوبیاں تلاش کرے۔
ایسے قدم
جو مسجد کا راستہ نہ بھولیں۔
ایسی روح
جو دنیا میں رہتے ہوئے بھی
اپنے رب کی طرف سفر کرتی رہے۔
2026-06-02 17:44:43
0
No.Love :
Kahi ni milta ha sirf marna ka ilawa
2026-04-25 00:56:05
0
🌹♥️ علیشبہ شھزادی ♥️❤️🔥 :
hard
2026-06-08 12:15:42
0
🥺 WELA JANI 🥺 :
💔💔💔
2026-04-23 19:35:38
1
𝓐𝓱𝓶𝓪𝓭 𝓳𝓪𝓷𝓲💞 :
🖤🖤🖤
2026-04-24 10:51:47
1
To see more videos from user @one_sided_love896, please go to the Tikwm
homepage.