@harsh.reality93: اپنے رشتے داروں کی وجہ سے اپنے بچوں کے خوابوں کو قربان مت کریں۔۔۔ کیونکہ۔۔۔ بات جب ان کی اولادوں کی آئے گی تو ہر چیز جائز ہو جائے گی۔ 🍂🥀 #newaccount #newtrend #foryoupage
میں تو سب کو یہی کہتا ہو کے دوسروں کے لئے اپنی اور اپنے بچوں کی زندگی تباہ نہ کرو
اگر آپ سالوں تک ان سے دور رہتے ہیں نہ آپ ان کا بچپن دیکھ پاتے ہو جبکہ وہ باپ کی محبت سے محروم رہتے ہیں
تو حق انہی کا بنتا ہے ہا اگر گھر کے کسی بھی بندے پہ تنگ دستی یا کوئی مثلہ آجائے تو اللہ کی رضا کے لئے مدد کرلو لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کے وہ آپ کے ہر چیز کو اپنا حق مانے اور یہ کرنا آپ کی زمیداری