@sikandarabbas608: ایک دن ایسا ہوگا کہ تم مجھے بے حد یاد کروگی اور اس پاس میری کوئی تصویر بھی نہیں ہوگی۔۔ دیکھو میں روز تمہارے لئے کچھ لکھتا رہتا ہو اور تمہیں یاد دلاتا رہتا ہو کہ میں ہوں تمہارے زندگی میں - کتنی عجیب بات ہے نا یاد دلانا پڑتا ہے۔۔ ؟ ایک وقت ایسا آئیگا کئی دن اور کئی ماہ گزر جائینگے اور تمہیں میں کہی نہیں میلونگا، تمہیں کوئی تنگ کرنے والا کہی نہیں میلیگا۔ تو اگر تم کو میری یاد آجائے اور تم مجھے ڈونڈنے نکلو گے۔۔ تو تم مجھے تمام سوشل نیٹ ورک پر سرچ کر لینا جہاں جہاں میری موجودگی کا گماہ ہو تمہیں اور اگر میں تمہیں کہی نہیں ملا تو۔۔۔ خاموشی سے ایک پھول والے کے پاس جا کر اس سے تین سفید پھول خرید لینا۔ اور میرے گاؤں میں کسی بہانے خاموشی کے ساتھ چلے آنا ، وہا تمام قبروں پر اجتماعی فاتحہ پڑ لینا، کیو کہ ان میں سے ایک قبر میری ہوگی میرے جگر کے ٹکڑے وہ پھولوں کی چند پتیں ہوا میں اڑ . پھول آسمان کی طرف کر میرے قبر تک آ پہنچے۔ تم مجھے تلاش مت کرنا نا تم میرے قبر کے پاس آجانا اگر کسی نے دیکھ لیا تو الله نا کرے تم بدنام ہوجاوگی۔ جو میں نے زندگی میں کبھی نہیں چاہا اور تمہاری عزت کا سب سے پہلے خیال رکھا تم بس دور سے میرے لیے دعا کرنا۔ میرے لیے تمہارے بغیر زندگی کا سفر بہت مشکل اور تکلیف دہ رہا۔ میں آج بھی تم سے اتنا ہی پیار کرتا ہو جتنا پہلے کرتا تھا۔ تم اس چاند سے زیادہ خوبصورت ہو میری حفصہ تم بیحد خوبصورت ہو تم اتنی خوبصورت اور اچھی ہو کہ میں تمہارے لئے الفاظ نہیں ڈونڈ سکھا۔ میں تمہارے حسن اخلاق خوبصورت کردار تمہاری حیا اور تم سے عشق پر ہزاروں کتابیں لکھنا چاہونگا۔ تمہارے لئے میرے یہ آخری الفاظ ہے اسکے بعد میں تمہیں کبھی بھی تنگ نہیں کرونگا۔ تم اس چاند سے زیادہ خوبصورت ہو میری حفصہ ۔ تم بیحد خوبصورت ہو تم اتنی خوبصورت اور اچھی ہو کہ میں تمہارے لئے الفاظ نہیں ڈونڈ سکھا۔ میں تمہارے حسن اخلاق ، خوبصورت کردار تمہاری حیا اور تم سے عشق پر ہزاروں کتابیں لکھنا چاہونگا۔ تمہارے لئے میرے یہ آخری الفاظ ہے اسکے بعد میں تمہیں کبھی بھی تنگ نہیں کرونگا۔ میں نے تمہارا بہت انتظار کیا میں نے ایک لمحہ موبائل خود سے جدا نہیں کیا تاکے اگر کہی تمہارا میسج آجائے اور میں مس نا کرو۔ لیکن تم ایک بار بھی نہیں آئی بس میری آخری امید کبھی نہیں توڑنا انشاء الله تم آؤگی میری قبر پر 💔🌹 . . #fyp #viral #foryoupage❤️❤️ #viralvideo #sadvibes🥀

آتشِ عشق 🖤
آتشِ عشق 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 23 April 2026 04:05:02 GMT
38871
2521
59
637

Music

Download

Comments

muhammadsaqlain8003
Muhammad Saqlain :
mil gaya hai.....muhabbat Kam ho ya zeyada Kiya faq parta hai.
2026-05-06 23:13:55
1
sarkar_116
Sarkar 🔥 :
likhne waky kia guzari hogi? nahi mtlp gany waly k kesa raha hogaw?, nahi mtlp itna gahry alfaz kesy man liya jaye likhne waly bs lkha mujhe lgta is door e hayaat me use yeh sh kami hasil hogi / or woh shaks boht bd naseeb hai !
2026-04-24 06:19:01
1
user023919705
username :
❤️❤️❤️❤️❤️NO WORDS ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-23 04:55:28
5
hoorghoor326gmail.com
Hoor G-63 :
likhne or feel krwane mn zameen asman ka difference kidr reh Rae b
2026-04-23 13:00:15
2
iramhaider03
🥀سیاہ بخت 🖤 :
caption plzz
2026-04-25 12:11:02
2
syedalihaider891
Syed Ali Haider Shah♡(´。•ㅅ•。`) :
ye mumkin nhi
2026-04-23 09:45:44
3
crystal_chicago_usa
𝐂𝐑𝐘𝐒𝐓𝐀𝐋 🔮 :
Hayeee 🥹
2026-04-29 21:32:24
1
aadi.hassan7
Bilal Ashraf :
وہ مجھے کبھی نہیں ملے گا* 💔😭 *یہ جان کر بھی مجھے اُس سے محبت ہے۔* ❤️‍🩹
2026-04-26 13:04:28
1
ranarajput5911a
RanaRajput5911A :
nahi Mila ga koi b ap jasa apna mujha mujh sa b zyda piyar Kiya ha
2026-04-26 12:25:52
1
salo0142
Arslan🏐 :
caption
2026-04-24 11:33:31
2
bint.e.hawwa03
Pookie 🎀✨ :
captain
2026-04-29 06:56:50
2
shaukat.ali.shauk
Shaukat Ali Shaukat :
Nahi Samajhtay loog Samajhtay tab hain jab samnay se zoor daar thapper padhta hai, per phir kaafi dair ho chuki Hoti hai.
2026-04-24 21:34:57
2
hmjics
Hafiz Sahab :
kamal lafazi🌹🌹🌹 caption plz 🥺
2026-04-27 19:42:19
1
allah.ditta.705
Allah ditta 705 :
تم اتنی حسین ہو کہ تمھیں ہزار بار یکطرفہ چاہا جا سکتا ہے۔ تمہیں کھونے والوں پر واجب ہے کہ وہ تا عمر افسوس کرے۔ تم غالباً نہیں حقیقتاً خوب صورت ہو ۔
2026-04-26 10:41:43
1
hajidilawr510
HajiDilawr510 :
mujhe to ap ki poetry par kr runa a jata ha so said
2026-05-09 05:29:04
0
blackeyes0772
❣️❣️ زندگی❣️❣️ :
caption snd
2026-05-03 19:19:41
0
sarkar_116
Sarkar 🔥 :
song+ caption 🖤🙂
2026-04-24 06:14:26
2
hajidilawr510
HajiDilawr510 :
ap kis k intzar ma bethe howe ha bhai jan
2026-05-09 05:28:06
0
drjunaidbhatti04
Dr Junaid Bhatti :
caption please
2026-05-09 10:43:12
0
meharbadshah1110
🦁مہر بادشاہ🦁 :
کچھ لوگ ہماری زندگی سے چلے بھی جائیں تو اپنی یادیں ہمارے دل کے کونوں میں چھوڑ جاتے ہیں۔ جو ہمیشہ ہمیں ہماری آنکھوں کے سائے میں دکھائی دیتی رہتی ہیں۔ کاش تو سمجھ جاتا مجھ سے بچھڑنے کی تکلیف تو قسم خدا کی تو کبھی چھوڑ کر نا جاتا مجھے 🥀🫶🏻
2026-05-12 19:41:46
0
miankhalid713
Mian Khalid713 :
😳😳😳
2026-04-23 04:51:05
5
78attazkaulrehamn
Atta rajput 💝 :
❣️❣️❣️
2026-05-05 21:25:03
0
abdulwahabch367
Abdul Wahab :
😭😭😭💯💯💯💯💯.......................................................
2026-04-27 18:39:09
1
baba38282
🖤⚰️سیاہ نصیب ⚰️🖤 :
😭😭😭
2026-04-27 18:10:23
1
matlabi.duniya2453
matlabi duniya :
♥️♥️♥️
2026-04-27 13:34:42
1
To see more videos from user @sikandarabbas608, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About