دل کی دنیا بھی عجیب ہے…
کچھ لوگ خواب بن کر رہ جاتے ہیں،
اور کچھ سبق بن کر ہمیشہ ساتھ چلتے ہیں۔
اب ہم نے بھی سیکھ لیا ہے،
ہر مسکراہٹ کے پیچھے سچ نہیں ہوتا،
اور ہر ساتھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا…
بس خود پر یقین ہو تو تنہائی بھی طاقت بن جاتی ہے 🥀❤️
2026-04-23 17:57:47
16
. :
uff ❤️I am Baloch from Hyderabad Sindh.... phasto songs have another level vibes and I am also trying to learn phasto