@pakhtoonist: برگز قسم نہ کھاؤ، کسی سے اندھی وفاداری کا عہد نہ کرو، ذہن اور ضمیر کی آزادی برقرار رکھو۔ کبھی کسی انجان پر بھروسہ کر کے دیکھو، اپنے نظریات کا کھل کر اظہار کرو، ہجوم سے الگ سوچو، اپنے ضمیر کو کبھی نہ بیچو، کتابوں کو دوست بناؤ، سوال کرنا سیکھو اور اختلاف سے نہ ڈرو۔ کم لوگوں سے ملو مگر سچے لوگوں سے ملو وقت ضائع نہ کرو ، تنہائی سے نہ گھبراؤ ، سچائی کے راستے پر چلو، چاہے دنیا تمہارے خلاف ہی کیوں نہ ہو جائے🌷🌸