اپنا انداز زمانے سے جدا رکھتے ہیں
ہم تو محبوب بھی محبوب خدا رکھتے ہیں
2026-04-24 00:25:19
271
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽 :
عشق محبت عشق محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
2026-04-24 06:16:24
86
Mohammad Zahid Rizvi :
یہ اواز مبارک کس کی ہے؟؟؟
2026-04-24 05:27:05
17
KabirAhamed0008 :
عشق ومحبت 💓💓💓💓💓
اعلیٰ حضرت 💓💓💓💓💓💓💓💓
2026-04-24 05:43:53
19
سلہریا-راجپوت 🍁 :
حماد رضا صاحب۔آپ نے ہمیں سلام کے اشعار سناۓ۔جس جس نے سنے۔۔۔سب کو میرا سلام۔ اعلٰی حضرت کو سلام🤲🖤😘
2026-04-24 09:43:52
45
آقا جانﷺ کی ہوں❣️ :
majboor Kar dia comment karny ko😭🙏
Kia baat Hy syedi alla hazrat ki🥰
2026-04-26 04:16:53
18
preshan :
ماشاءاللہ بھائی ہمارے امام احمد رضا نے بھی خوب کہا لیکن آپ نے بھی کمال کردیا ماشاءاللہ
2026-05-02 13:19:27
9
Ashar Ali :
عشقِ محبت عشقِ محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
2026-05-10 09:21:41
6
biya :
Slamat raho shehzady kmaal kr diya
2026-04-28 13:20:37
6
Muhammad Shaheen Khan :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست
کاش محشر میں جب ان کی امد ہو اور
بھجیں سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سلام
مجھ سے خدمت کی قدسی کہیں ہاں رضا مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
2026-04-24 03:22:49
34
Rida :
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول الله
وعلی آلک واصحابک یا سیدی یا خاتم النبیین
یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلامیارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام