@ishq.likhti.hun: تمہاری نگاہوں میں وہ خاموش جادو ہے جو ہر بار میرے غرور کو پگھلا دیتا ہے… میں جتنی بار خود کو سنبھالنے کی کوشش کرتی ہوں، تمہاری ایک نظر مجھے پھر سے بکھیر دیتی ہے۔ ❤️🔥 یہ کیسی محبت ہے کہ میں ہارنا بھی چاہوں تو تم جیت بن کر سامنے آ جاتے ہو… اور میں… ہر بار خود کو ہارا ہوا نہیں، بلکہ تمہارا مکمل حصہ محسوس کرتی ہوں۔ 🖤✨ #foryoupage #foryou #100kviews #viralvideo #amnawrites