@aah_024: صعدو اكسبلور فدوه 😔💔🤌🏻استفسار واتساب او انستكرام افضل #explore #شعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #fyp #fypシ #اكسبلورexplore

شـموع اطيــاف🕯
شـموع اطيــاف🕯
Open In TikTok:
Region: IQ
Thursday 23 April 2026 11:06:23 GMT
2122
70
9
6

Music

Download

Comments

f902549
🌟 :
تحفه ولاغلطه بالتوفيق والنجاح الدائم أن شاء الله
2026-04-23 23:34:20
0
ha._815
ريحانة المصطفى :
سعر القوالب
2026-05-07 19:01:25
0
shereen.ajber
🌱 :
شكد السعر كامل
2026-04-23 14:11:56
0
mmda11s
مجمع نشائيه حمدان :
🥰🥰🥰
2026-04-23 13:29:44
0
huessin65
حور :
🥰🥰🥰
2026-05-22 07:16:23
0
To see more videos from user @aah_024, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Caption Lines💔📨 شاہ!! میں مرنے سے پہلے اسے ایک پیغام لکھوں گا لکھوں گا کہ زندگی بہت خوبصورت تھی خدا کی قسم میں اسے تمہارے ساتھ جینا چاہتا تھا لیکن محبت کا سفر اب ختم ہوا تمہارے لہجے سے اب شرک کی مہک آتی ہے۔ شاید یہ میری طرف سے تم سے آخری بات ہو، اس کے بعد لفظ تو ہوں گے مگر میں نہیں۔ آج دل بہت بوجھل ہے، اس لیے وہ سب کچھ لکھ دینا چاہتا ہوں جو برسوں سے سینے میں دبا ہوا تھا۔ میں نے تمہیں کبھی اپنی کمزوری نہیں بتایا، مگر سچ یہ ہے کہ تم ہی میری سب سے بڑی طاقت تھیں۔ تمہاری ایک بات ایک پیغام ایک مسکراہٹ میرے بجھتے ہوئے دل میں پھر سے زندگی بھر دیتی تھی اور آج وہی دل تم سے جدا ہونے کے خیال سے اس طرح ٹوٹ رہا ہے جیسے کسی نے میری روح سے سانسیں الگ کر دی ہوں۔ عجیب بات ہے نا جنہیں ہم اپنی دعا سمجھتے ہیں کبھی کبھی وہی ہماری سب سے بڑی آزمائش بن جاتے ہیں۔ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں اپنی ہر دعا ہر خواب ہر دھڑکن میں بسایا تھا۔ مگر اب لگتا ہے کہ اس کہانی کو یہیں رک جانا تھا، کیونکہ کچھ محبتیں ساتھ نہیں دیتیں صرف عمر بھر کا درد دے جاتی ہیں۔ شاید اس کے بعد میں تم سے کبھی بات نہ کر سکوں مگر سچ یہ ہے کہ خاموشی کے بعد بھی میرے لفظ تمہارا نام لیتے رہیں گے۔ اگر کبھی میری یاد آ جائے تو اتنا ضرور سوچنا کہ ایک شخص تھا جس نے تمہیں خود سے بڑھ کر چاہا تھا اور پھر خاموشی سے خود کو تمہاری خوشی کے لیے مٹا دیا۔ شاید تم اپنی دنیا میں مگن ہو جاؤ گی لیکن اک لڑکا اپنی زندگی ہار جاۓ گا وہ اسی اُمید سے اکیلا رہے گا کہ شاید!! وہ کبھی پلٹ کر واپس آجاۓ۔۔۔۔۔۔ شاید۔۔۔۔۔۔شاید۔۔۔۔کبھی!!! اُسے احساس ہو۔۔۔۔۔۔!! #trendingtiktok #viral #fouryou #sad #eid

About