🌱: جب ہم نے پہلی بار بات کی تھی، تب مجھے گمان بھی نہیں تھا کہ یہ معمولی سی گفتگو میرے لیے اتنی اہمیت اختیار کر لے گی۔
وقت کے ساتھ ساتھ تم میری زندگی کا ایک ایسا خاص حصہ بن گئی ہو، جس کا تصور بھی اب ممکن نہیں۔
وہ پہلی گفتگو محض ایک اتفاق تھی مگر اس اتفاق نے میری زندگی بدل دی۔
سچ کہوں تو اس وقت مجھے ذرا بھی اندازہ نہیں تھا کہ یہ انجانا سا تعارف مجھے تم سے اس قدر قریب کر دے گا کہ تم میری خوشیوں اور سوچوں کا مرکز بن جاؤ گی۔
کبھی نہیں سوچا تھا کہ پہلی بار ہونے والی وہ معمولی سی بات ایک ایسے رشتے میں بدل جائے گی جو میرے لیے اتنا خاص ہوگا۔
آج تم میری زندگی کا وہ خوبصورت پہلو ہو جس کے لیے میں ہمیشہ شکر گزار رہتا ہوں۔ 🖤
2026-05-08 04:44:01
1
🤤pyar kro ge.😝.....🤷🏼 :
مجھے بھی سکھا دو نہ بے خبر ہو کر سونے کا ہنر✨
میرے دماغ کو بھی چاہیے ارام کرنا تمہاری یادوں کے بنا
2026-04-28 18:27:41
3
ملک ❤️🩹 :
hayeee this 😭😭😭😭
2026-04-25 21:07:35
4
😘Malik Furqan Wahab🌹 :
تم زلفوں کی بات کرتے ہو
آو قسمت سنوار دیتے ہیں
نوید نور کاوش صاحب ✍🏻
پڑھت حمزہ حسام
Tum surat koi baat krty ho mujhy uus ki awaz se bhii Pyaar hai❤️
2026-06-20 14:13:29
0
Afaq mir 33 :
اس نے جب جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن
میں نے تب تب یہ بتایا کہ تمہارا محسن ۔۔
اسے پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں
اسے کھونا بھی کروں کیسے گوارا محسن ۔۔
2026-06-04 05:36:31
0
ھاشم بلوچ☠️ :
hayeeeeeeeee🥹😭
2026-06-09 09:38:44
0
cbc090 :
wahh
2026-06-07 12:58:43
0
sk ziddi boy 😎🥶🤫 :
2026-05-02 04:28:47
0
To see more videos from user @hijarzda66, please go to the Tikwm
homepage.