اللّہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا اسحاق کی قبر پر ۔۔
اور ہمیشہ حق بیان کرنے کی وجہ سے رب العالمین آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بحیثیت انسان جو غلطیاں کوتاہیاں ہوئی تھی ان سے درگزر فرمائے اور ہمیں بھی موت سے پہلے سچی توبہ کرنے والا بنا دے اور جناب نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما ۔۔
🤲❤️❤️❤️🤲