@skmusic573: #ringtone #foryou #explor #ringtone #ringtone #skmusic573

🎧𝐒𝐊⚕️ 𝐌𝐔𝐒𝐈𝐂🎧
🎧𝐒𝐊⚕️ 𝐌𝐔𝐒𝐈𝐂🎧
Open In TikTok:
Region: BY
Thursday 23 April 2026 14:17:53 GMT
588131
45415
823
3061

Music

Download

Comments

pubgloverboy934
*AKSHY 786 :
phela he rak deya ha ringtone 😁
2026-05-14 07:56:33
3
sana.ullah5860
Sana Ullah :
😢🥰
2026-05-14 18:07:34
3
s3broken163
S3 BROKEN :
I m BROKEN
2026-05-28 11:24:33
1
user398743954
Pagalii 🥰 Queen :
Hayee so so so cute 😊😊
2026-05-14 14:43:17
3
majidullah.khan17
Majidullah Khan :
wo ❤❤
2026-05-17 13:48:53
2
udassladka0000
👁️SAD LINES💔 بے وفا دنیا 😔 :
nice song
2026-06-05 21:18:21
1
mamabaloch430
💔زہني مريض💔 :
My Favorite Music🥰🥰🥰
2026-05-06 03:31:27
3
muhammadiqbal08694
2026-05-15 05:11:58
1
sardar.rehman777
sardar Rehman Karlal :
hay kya hal hai
2026-05-14 09:51:08
2
fahad..352
Muhammad fahad 16984 :
💞 nice 💞 song pasnd hai 💞
2026-05-15 11:30:07
3
abdulmanankhan118
♥𝐌𝐚𝐍𝐚𝐍__𝐊𝐡𝐚𝐍_✧ :
Awww ❤️🥹🥀
2026-05-16 00:15:03
1
m_i_r_z_a54
✨Aلi Miرza✨ :
favorite song🥰
2026-05-03 16:53:44
2
mansoorjoyo3
mansoorjoyo :
Mansoor
2026-05-14 19:04:08
1
marble.music66
🎸Marble music🎹 :
nice song
2026-05-14 15:25:58
3
user899563631
A k jani :
🥰🥰🥰
2026-05-14 06:37:03
1
saddam.king204
Saddam king :
🥰🥰🥰
2026-05-14 06:33:52
1
muhammad.gul.g
Muhammad.gul.g :
❤️❤️❤️
2026-05-14 06:40:38
1
poromallahhotmail
[email protected] :
🥰🥰🥰
2026-06-19 13:45:25
0
atifgulli804
atifgulli804 :
🥰🥰🥰
2026-06-19 07:29:55
0
amirbhayo54
AMIRBHAYO :
♥️♥️♥️
2026-06-19 06:02:15
0
farez.ali.2000
Farez ali 2000 :
🥰🥰🥰
2026-06-19 10:55:19
0
baloch_55600
عبداللہد 💋 مگسی❤️ :
🥰🥰🥰
2026-06-19 05:59:25
0
user668293684
Ikram Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-19 03:41:08
0
fawadking382
👉 Fawad King 👑😞🤛 :
🥰🥰🥰
2026-05-25 20:19:36
0
To see more videos from user @skmusic573, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان کی ثالثی کی بدولت خطے و عالمی امن کے قیام کے بعد تیل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم بیان  خطے میں معاشی صورتحال میں بہتری آنے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام کی جانب منتقل کررہے ہیں۔ وزیرِ اعظم  جو وعدہ قوم سے کیا تھا، الحمدللہ وہ پورا کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم   پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔  وزیرِ اعظم اس طرح پٹرول کی فی لیٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے پر آ جائے گی اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آ جائے گی۔ وزیراعظم    عوام کی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے، آپ نے مشکل صورتحال صبر و تحمل کا  بے مثال مظاہرہ کیا۔ وزیرِ اعظم   ان مشکل حالات میں حکومت کا ساتھ دینے پر ہم عوام کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ وزیرِ اعظم   اس بحران کے آغاز سے ہی ہم نے اپنے وسائل سے تیل کی قیمتوں میں جس قدر  ہو سکا کمی لانے کی کوشش کی۔ وزیرِ اعظم    وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ سے اور کفایت شعاری سے کی گئی بچت کے ذریعے 129 ارب  استعمال  کرکے، ملک بھر کے عوام کو تیل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے سے ممکنہ حد تک ریلیف فراہم کیا۔ وزیراعظم   خطے کی معاشی صورتحال کے دوران جب کچھ ممالک میں فیول راشننگ جیسے اقدامات لیے جا رہے تھے، حکومت پاکستان کی بہتر منصوبہ کی بدولت توانائی کا بحران نہیں آیا۔ وزیراعظم    موثر اقدامات کی بدولت ، نہ کوئی لائن لگی، نہ لمبی قطاریں لگیں، اور نہ ہی عوام کو کسی قسم کی پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیر اعظم    ملکی معیشت کو مستحکم رکھنے کے لیے وفاق اور صوبوں نے مکمل تعاون کیا جس کے لیے میں صوبائی وزرائے اعلی کا شکر گزار ہوں۔ وزیراعظم   جس قدر ممکن ہوا عوام کو عالمی مہنگائی کی لہر سے محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات اٹھائے۔ وزیرِ اعظم  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں جو کمی آئے گی وہ من و عن عوام کو منتقل کررہے ہیں۔  وزیرِ اعظم  معاشی استحکام برقرار رکھنے اور مہنگائی میں مزید کمی کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھیں گے۔ وزیرِ اعظم   بحران کے پورے عرصے میں نہ صرف حکومتی سطح پر کفایت شعاری کو اپنایا گیا بلکہ ریلیف کی مد میں محروم طبقات کو سبسڈی بھی فراہم کی گئی۔ وزیراعظم    عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ اعظم    اللہ کے فضل سے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال میں پاکستان کی ثالثی کی بدولت امن ممکن ہوا۔ وزیرِ اعظم   اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو عزت بخشی اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے، جو ایک تاریخی دستاویز ہے۔ وزیر اعظم   اللہ تعالیٰ نے یہ عزت و اکرام اپنی کمال مہربانی سے تمام پاکستانیوں کو عطا فرمایا۔ وزیرِ اعظم   فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خصوصی مبارک باد کے مستحق ہیں جن کی انتھک محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیت کی بدولت یہ امن معاہدہ ممکن ہوا۔ وزیر اعظم  نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی اور حکومت پاکستان کی پوری ٹیم جو امن کی ان کوششوں میں خلوص نیت کے ساتھ سرگرم عمل رہی، کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم   اس کے علاوہ معاشی ٹیم، جن میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری پیٹرولیم اور چیئرمین ایف بی آر شامل ہیں، نے معاشی بحران میں قابل قدر کوششیں کیں، جو قابل ستائش ہیں۔  وزیرِ اعظم

About