@the_safee_vibes: زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے آپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جائے گی🥹❤️‍🩹#fyp #viralvideo #1millionaudition

🍁ꜱᴀꜰᴇᴇ ᴠɪʙᴇꜱ🍁
🍁ꜱᴀꜰᴇᴇ ᴠɪʙᴇꜱ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 23 April 2026 16:22:13 GMT
482199
42888
377
2678

Music

Download

Comments

malikafeef740
$ innocent boy :
سورة یوسف مثال ہے: وہ آزماتا ہی تمہیں اُس چیز سے ہے جو تمہیں بے حد پیاری ہوتی ہے تاکہ اُس چیز کے ملنے کی تڑپ تمہیں اللہ سے ملوا دے۔
2026-04-24 15:19:24
165
black.rose..1
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-04-25 20:57:17
57
jattisahiba6020
🦋تلاشِ سکون🍂 :
اگر تم خوش ہو ہم سے بات نہ کر کے تو ہم دعا کرتے ہیں کہ تمہاری خوشی کبھی کم نہ ہو🥀💔
2026-04-24 12:30:23
65
syed_bari
꧁༒*SyEd BaRi* ༒꧂ :
Kise na poetry group m add hona ha??
2026-04-24 18:22:52
16
inoxentgirl7863
inoxentgiRl 🥰🎀 :
:سب کے پاس ایک کہانی ہے ، کسی نے لکھ دی ، کسی نے چھپا دی ۔۔🖤🥀
2026-04-24 15:11:59
44
kamran.ali20400
🦋 ⃝≛⃝𝑺𝒉𝒂℘𝒖𝒇𝑡𝑎💞᭄ :
وقت بہت کچھ چھین لیتا ہیں.."***🥀💔 خیر ـــــــــ میری تو مسکراہٹ تھی ..!!**🙂
2026-04-26 14:42:28
32
beyynaseeb127
بے نشاں 🖤 :
کیا اسکو روکا جا سکتا ہے گزرنے سے ڈھلنے سے ؟🥺
2026-04-24 15:18:24
22
s.m34934
💔Malida Parveen❤️‍🩹 :
:زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے آپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جاتی گی❤‍🩹
2026-04-29 17:12:42
5
fahadayan143
@Fahad❤️ :
✨:کچھ چیزیں انسان کو اندر سے کھا جاتی ہے جیسے کہ جدائی بے قدری ادھوری خواب تنہائی انتظار خاموشی لا حاصل چیز اور صبر .
2026-04-25 21:18:19
9
zoyashah157
sad girl 😔 :
hyeeee 😔
2026-04-28 11:42:35
11
sycozayan
╰⊱ ᯓᡣ𐭩🦋⃟𝗭 𝗹𝗼𝘃𝗲 𝗡 ⊱╮ :
*زندگی کی سب سے بڑی اور تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہر انسان ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہو جاتا ہے.*🥰
2026-05-02 12:10:03
5
dexentmano2
Noor WaQas :
@💸❤️:میرے خلاف بولنے والوں کی تعداد نے بتایا کہ میں عام نہیں ہوں🫴🫠🖤
2026-04-28 15:59:22
6
tahirhameed023
Tahir Hameed :
:میں اپنی بے قدری پر بہت رویا یار میں اتنا بے مول تو نہیں تھا💔
2026-04-28 18:34:37
6
mujirajput27
مجی⚜️🐺 :
کسی خاص خریدار نے ہی اس پھول کو مرجھایا ہوتا ہے🥀🍂💔
2026-04-29 06:33:30
5
preious.pearl017
preious.pearl017 :
v nyc
2026-04-24 15:54:59
13
user22996618
🕯️ :
رُوح میں بسا ہوا شخص دل سے کبھی نہیں نکلتا۔”❤️‍🩹
2026-04-30 02:43:17
5
guardheresafe
Guard Here Safe :
beautiful ❤️😍❤️😍❤️
2026-04-26 04:54:11
6
n0mi_official
𝙉_𝙊_𝙈_𝘼_𝙉🥀 :
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے آپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جاتی گی❤‍🩹
2026-04-25 16:31:58
10
udas143panchi
khud Sy byzar larki😔 :
یوں بھی کر لیتی ہوں ٹکڑوں میں تیرا عشق قبول مُجھ کو بچپن سے ہی سکھایا گیا ہے گُزارا کرنا
2026-04-26 09:38:52
7
naseem_assar_0092
نَسیم_عَباس_اَسڑ _🦅🏐 :
آ دیکھ زِندگی،! تجھے کس حوصلے سے ہم، جب بَسر نہ کر پائے تو پھر جِھیلنے لگے۔🤔🖤
2026-04-24 13:49:26
32
mafia_queen307
🧸...رب کی لاڈلی...✨🌸 🆎 :
وقت کا کمال یہ ہے کہ یہ گزر جاتا ہے لیکن جاتے جاتے انسان کو بہت کچھ سیکھا دیتا ہے ...❤️‍🩹🙂
2026-04-24 18:14:03
14
nabeelal50
Nabeel Arain ✌️😎 :
لوگ کہتے ہیں کہ محبت کرنا جائز ہے اور ہم کہتے ہیں محبت کرنا نہ جائز ہے کیونکہ محبت بھی مارتی ہے اور زندگی بھی 🥀❤️‍🩹💔
2026-04-24 12:37:46
23
wasimwazir003
ᗩᒪOᑎE🖤 :
جنہیں احساس نہ ہو ان سے گلے نہیں فاصلے اچھے لگتے ہیں۔
2026-04-25 19:49:59
21
aqabjani1
HADUU👀🦋🌸 :
🥹❤️‍🩹زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے❤️‍🔥🥲 اپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جائے گی😊🫀
2026-04-28 22:02:42
5
heartbrokenheart346
3مارچ رات 11:15💔 :
کسی لاپرواہ شخص سے عشق ہو جانا یہ سمجھو کسی چاہنے والی کی بدعا لگی ہم ہے
2026-04-26 12:36:11
34
To see more videos from user @the_safee_vibes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About