بھائی میرا ایک سوال ہے اگر تیسری رکعات میں ہم شامل ہو جائے تو کیاہم سورت نہیں پڑھینگے کیونکہ ہم نے سنا ہے پہلے دو رکعات میں سورت پڑھوگے اور آخری والوں میں نہیں
2026-04-28 04:01:16
26
Hafiz Muhammad Usman :
Reference ?
2026-04-29 03:33:01
11
Umer HaniF Mughal :
Jazak Allah muje ismy confusion ti!🥰
2026-04-29 12:52:07
1
imran :
بیشک سبحان اللہ
2026-04-26 09:01:12
5
𝙈 𝙏 🌹 :
moja pta 100%
2026-04-29 01:38:50
3
Muhammad maqsood :
بھائی سب ایک دوسرے کے پیچھے پر گے ہوے کے یہ تم نے غلط بتایا یہ تم نے غلط بولا ھے اللّٰہ پاک سے معافی مانگیں اور اللّٰہ پاک سے دعا ھے کہ ہمیں پانچ وقت کا نمازی اور درست طریقے سے نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما آ مین جس کسی بھائی کو میری بات بری لگی تو معضرت
2026-05-09 07:10:25
9
hani45457 :
Nice boht acha ho sath (fiqh) btain
2026-04-29 02:55:37
3
🌼KASHI DOگAR🌼 :
thanku bhi mujhy pehly ni pta tha😳
2026-05-01 01:46:15
1
Khan،♥️ ،lala,🤞 :
جو میں نے نیچے کمنٹ کیا اس میں میں نے بتایا تھا جب ایک رکعت چھوٹ جائے تو کیا کرنا ہے لیکن اوس کمنٹ میں اور نہیں لکھا جا سکتا تھا تو یہ ہم نے الگ سے کمنٹ کر کے اپ کو بتا رہا ہوں👍♥️جب اپ سے جماعت کی پہلی رکعت چھوٹ جائے اور دوسرے رکعت میں ا کر کھڑے ہو جائیں تو اپ نے یہ کرنا ہے کہ جب امام اخری رکعت میں بیٹھ جائے گا تو امام ساری کی ساری التحیات پڑے گا یعنی التحیات سے ربی ،،جلنی مقیم الصلاۃ,, ساری پڑھے گا پھر سلام پھیر دے گا لیکن اپ نے صرف اتحیت پڑھنی ہے درود شریف تک جب امام پہلا سلام پھیرے گا تو اپ نے سلام نہیں پھیرنا بلکہ جب امام دوسرا سلام پھیرنے والا ہوگا تو اپ نے سیدھے کھڑے ہو جانا ہے کیونکہ اپ کے جو پہلی رکعت چھوٹ گئی وہ رکعت پوری کر رہی ہے پھر جب اپ اللہ اکبر کھڑے ہو گے تو اپ نے صرف فاتحہ پڑھنی ہے پھر رکوع کرنا ہے تین تسبیح پڑھنے کے بعد سمع اللہ لمن حمیدہ ربنا لک الحمد پڑھنے کے بعد سجدے میں جانا ہے پھر دو سجدے کر کے التحیات سے لے کر ،،ربی جعلنی،،ساری پڑھ کر دونوں طرف سلام پھیر دینا ہے پہلے دائیں طرف پھر بائیں طرف اس کے بعد اپ دعائیں مغفرت مانگ لیں اپنے لیے اور میرے لیے بھی
ثواب کی نیت سے کمنٹ کاپی کر کے اپنے دوست احباب کو شیئر کریں♥️♥️♥️👍👍👍👍
2026-05-16 02:09:53
3
Aqib Shafique🇵🇰🇸🇦 :
both Acha
2026-05-03 00:43:18
1
user khan malang :
jazakallah Bhai
2026-04-27 20:17:54
2
Muslim ⛎ :
2026-05-06 02:24:02
1
Tanzeel Ur Rehman :
Reference please
2026-04-27 12:06:56
4
Life on Trip :
Galat bata reh hai Allah Pk muj smaut sub ko hadayat de Ameen
2026-05-15 17:31:21
3
Muhammad aqib :
i7
2026-05-05 21:01:45
1
Hayat :
Good one 🖤
2026-05-02 07:23:25
1
asad ansari :
mre hisab se ye galat h🥰
2026-04-29 00:46:27
5
M Nadeem :
ماشاءاللہ
2026-04-27 02:16:28
2
bilaljuttofficial1122 :
wrong information 😔
2026-04-29 14:28:47
2
Jupiter :
Aslam o alikum
dear brother reference nhe dia ap nay
2026-05-10 15:23:03
1
Mr_ 诺米 :
Thank you so much for awareness ❤️❤️
2026-04-27 07:03:11
1
Muhammad Ali :
masha allah
2026-04-29 17:23:25
1
Ali Raza :
jazak Allah 💖💖💖
2026-04-29 18:20:17
1
To see more videos from user @mustafa.saith, please go to the Tikwm
homepage.