@educatewithraazi: 5 Ways to Handle People Who Don't Respect You || (No One Can Disrespect You from Today!) #motivational #motivation #motivationalvideo #selflovejourney #motivationalquotes
میرے میں بہت بری عادت ھے میں محفل میں ھوں یا کسی پارٹی میں۔ کوئ نہ کوئ اچانک مجھے فرینک ھونے لگتا ھے میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ یہ میری کس بات پر مجھ سے فری ھو گیا ھے نہ مجے ایسے لوگ چائیے پتا نہیں۔ میں ایسا کیا کر لیتا ھوں کہ مجھے فری میں مزاق کا نشانہ بنا دیا جاتا ھے۔ پلیز رھمانی