@parveen.shakir: معروف بھارتی نغمہ نگار سمیر انجان نے انکشاف کیا ہے کہ ’دلہے کا سہرا سہانا لگتا ہے‘ گانے کی ریکارڈنگ کے دوران نصرت فتح علی خان 150 بار روئے۔ ’دلہے کا سہرا سہانا لگتا ہے‘ کی شاعری سمیر انجان نے لکھی جب کہ اس کی موسیقی ندیم شرون نے ترتیب دی اور اسے استاد نصرت فتح علی خان نے گایا۔ گانے کو 2000 میں ریلیز ہونے والی بولی وڈ فلم ’دھڑکن‘ میں شامل کیا گیا تھا اور اسے قادر خان، شلپا شیٹی اور اکشے کمار پر فلمایا گیا تھا۔ گانے میں شلپا شیٹی اور اکشے کمار کی شادی کو دکھایا گیا تھا، فلم کی ریلیز کے وقت تک استاد نصرت فتح علی خان کو دنیا سے رخصت ہوئے تین سال گزر چکے تھے، اس لیے فلم میں ان کی آواز کو مرحوم اداکار قادر خان پر فلمایا گیا تھا۔ گانے کو اب تک پاکستان اور بھارت کے بہترین گانوں میں شمار کیا جاتا ہے اور دونوں ممالک میں ہونے والی شادی کی تقریبات میں اسے اہتمام سے چلایا جاتا ہے۔ حال ہی میں مذکورہ گانے کے نغمہ نگار نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ گانے کی ریکارڈنگ کے وقت نصرت فتح علی خان نے بھارت آئے ہوئے تھے اور انہوں نے ندیم شرون کے ہمراہ مل کر یہ پروگرام بنایا کہ پاکستانی گلوکار کو گانا گانے کی درخواست کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ موسیقار ندیم شرون استاد نصرت فتح علی خان کے بڑے مداح تھے لیکن پاکستانی گلوکار ہر گانا نہیں گاتے تھے، انہیں جس گانے کی موسیقی اور شاعری پسند آتی تھی، اسے گاتے تھے۔ سمیر انجان کے مطابق وہ اور ندیم شرون استاد نصرت فتح علی خان سے ملے اور انہیں گانے کی موسیقی اور شاعری سنائی، جس کے بعد وہ گانا گانے کے لیے تیار ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ ان ہی دنوں سنی دیول کے میوزک اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ کی ایک نئی مشین آئی تھی، جسے انگریز چلاتے تھے اور جو انگریز اس مشین کو چلاتے تھے، وہ پہلے ہی نصرت فتح علی خان کو جانتے تھے، وہ ان کے ساتھ کام کر چکے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ گانے کی ریکارڈنگ شروع ہوئی اور جب نصرت فتح علی خان ’میں تیری باہوں کے جھولے میں پلی، بابُل‘ کے جملے تک پہنچے تو زار و قطار رونے لگے۔ ان کے مطابق نصرت فتح علی خان کے رونے کے بعد گانے کو دوبارہ شروع کیا جاتا اور جیسے ہی وہ مذکورہ جملے تک پہنچتے، پھر سے رونے لگتے اور ایسا 150 مرتبہ ہوا۔ سمیر انجان کا کہنا تھا کہ نصرت فتح علی خان کی جانب سے بار بار رونے پر انہیں ریکارڈنگ ملتوی کرنے کا کہا گیا لیکن انہوں نے کہا کہ گانا آج ہی ریکارڈ کریں گے، ورنہ کبھی ریکارڈ نہیں ہو پائے گا۔ نغمہ نگار کے مطابق بالآخر نصرت فتح علی خان نے گانا ریکارڈ کروایا اور گانا فلم میں شامل ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ سمیر انجان کے مطابق نصرت فتح علی خان نے رونے کا سبب پوچھنے پر بتایا کہ مذکورہ جملے گانے کے دوران انہیں اپنی بیٹیاں یاد آجاتی ہیں، جس وجہ سے وہ رونے لگتے ہیں۔ خیال رہے کہ استاد نصرت فتح علی خان جگر اور گردوں کے عارضے سمیت مختلف امراض میں مبتلا ہونے کے باعث صرف 48 برس کی عمر میں 16 اگست 1997 کو دنیا سے رخصت ہوئے تھے۔ انہوں نے ’دلہے کا سہرا سہانا لگتا ہے‘ اپنے انتقال سے تین سال قبل ریکارڈ کروایا تھا، انہوں نے دیگر متعدد گانے بھی انتقال سے قبل ریکارڈ کروائے تھے۔ #creatorsearchinsights #foryoupage #foryou #fyp #nusratfatehalikhan

Parveen Shakir
Parveen Shakir
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 23 April 2026 17:31:26 GMT
40391
2041
38
57

Music

Download

Comments

awaissiddique51
awais tanoli :
count Kon kar raha tha un ka rona
2026-07-19 21:55:38
2
its.....defender.k.f.c.5
Khattak Bhai 🇵🇰🇦🇪🇦🇪🇵🇰 :
🥹🥹🥹آپ نے جانے میں جلدی کی ہے استاد، ایک ملاقات تو بنتی تھی 🥹🥹🥹
2026-07-14 16:41:14
14
m.rkhan525
Sharukh Khan :
Mohabat bohat bari Azmayesh he yallah pak Asani kar sab keliye Ameen
2026-10-08 06:15:39
0
user504631251773
Lahorikuri :
Bsc
2026-07-10 14:06:39
1
m.rehan6592
Rehan jani :
😳😳😳😳
2026-10-02 19:00:32
0
user504631251773
Lahorikuri :
rana akram Bsc
2026-07-10 14:07:12
0
zydi67
️ :
sahi kaha ye wo he feel kr skta ha jiski beti hogi
2026-08-03 10:20:18
1
sirajjan087
✨Siraj Ali Chandio✨ :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-01 21:40:40
0
aslam2912
aslam lashari :
💙
2026-07-23 02:45:45
0
mubarakkadirikokaniking1
SHEIRE YE KOKAN :
[Gesture OK][Gesture OK][Gesture OK]
2026-09-29 16:16:43
0
user47971801657
user47971801657 :
♥️♥️♥️
2026-09-22 12:38:00
0
noordeen.chachar8
🔥,M،Noordeen .چاچڑ .🥀.🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-09-10 20:38:47
0
us.baloch.dadu
king 👑 Baloch :
🥰🥰🥰
2026-09-09 07:16:34
0
aslamaslamkhan354
aslam khan :
😭😭😭
2026-09-05 17:56:44
0
zomii514
Zomii💭 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 05:38:28
0
sheikh_aoun_pro
Sheikh_M_Aoun :
😢😢😢
2026-08-07 17:25:58
0
ghulam.nabi.khich
Ghulam Nabi 154 :
👌👌👌
2026-08-06 17:59:50
0
user59434017296811
payri :
🥰
2026-07-23 06:34:34
0
aslam2912
aslam lashari :
💙
2026-07-23 02:45:58
0
aslam2912
aslam lashari :
💙💙💙
2026-07-23 02:45:53
0
waseem.khan.lashri2
Waseem khan lashri :
❤️
2026-09-30 18:23:41
0
meer.solangi73
Meer Solangi :
😂
2026-07-14 15:09:43
0
user309410732
Sami Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-11 07:29:45
0
user309410732
Sami Khan :
👌👌👌
2026-07-11 07:29:43
0
sajidhussian26
sajidhussian26 :
🥰🥰🥰
2026-04-23 17:52:03
0
To see more videos from user @parveen.shakir, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About