اللّٰہ سبحانہ تعالیٰ کی نعمتوں کا کوئی شمار نہیں 🥰
2026-04-24 04:10:05
93
Qamar Jahan :
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله اللعظیم ہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ہ ،❤️🕋❤️
2026-04-23 22:56:08
80
🇦ⁿ𝐠ᵉ𝐥🦋🤍 :
mny likh k apny mbl k cover mn rkhy huy hn
2026-05-04 09:28:36
14
Gullam Shabbir Mirani :
یا اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو معاف فرما دے اور ہم سب پہ رحم اور کرم اور فضل فرما دے اور ہم سب کو کور کے عذاب سے حفاظت فرمائے اور جہنم کے اگ سے بچائے اور قیامت کے دن حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے امین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین