ya Allah mere Abu ji janat main alla mukam atta kr main ne parh kr abu ji ko bakhsha hai ap log b dua kr dain
2026-04-24 16:06:12
46
Noman :
good but reference dy dein please
2026-04-24 09:59:32
11
khattak2 :
beshak
2026-06-06 16:12:21
0
Mehrmah786 :
sub Han Allah 🥰
2026-04-24 18:13:05
13
شاهد اقبال ابو خبيب :
سبحان الله والحمد الله
2026-04-24 15:10:52
50
Muhammad KHIZAR :
mai bht parta hn Allhumdulliah bht karam hai Allah ka
2026-06-04 07:03:38
2
Shah Hussain :
Beshak ☝️❤🌹💯
2026-04-24 10:35:30
8
user15410603770737 :
2026-04-24 15:57:19
12
Mansoor Riaz :
سبحان اللہ
2026-04-25 15:04:53
9
sobiababerkhan85 :
یا اللّٰه تعالیٰ ہم سب تمام اُمتِ مُسلِمہ کا نصیب بہت زیادہ اعلیٰ ، بہت زیادہ بہترین فرمادے ، یا اللّٰه ہم سب پر ہمارے والدین اور ہمارے اپنوں کی دعاؤں ، محبت اور شفقت کا سایہ ہمیشہ سلامت رکھنا ، یا اللّٰه ہم سب کو بہت زیادہ لمبی ، صحت مند ، خوشیوں بھری ، کامیابیوں بھری ، پرسکون ، زندگی عطاء فرمادے ، ہم سب کو ہر دکھ ، بیماری ، پریشانی ، تکلیف ، شیاطین ، دشمنوں اور اپنے نفس کے شر سے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھنا ، یا اللّٰه ہماری تمام دُعاؤں و حاجات کو ہمیشہ پورا فرمانا ، یا اللّٰه ہمیں کبھی بھی تیرے سوا کسی اور کا محتاج نہ ہونے دینا ۔ ہم سب کی زندگیوں میں ہمیشہ آسانیاں پیدا فرمانا ۔ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں ، برکتوں کے سائے میں رکھنا ۔ یا اللّٰه ہم سب کو مکمل عبادت گزار و پرہیزگار مسلمان بنادے ۔ ہماری عبادتوں اور نیکیوں کو ہمیشہ قبول فرمانا ۔ یا اللّٰه ہم سب کو اپنا ، اپنے پاک گھر اور پیارے نبی کریم ﷺ کا دیدار کروادے اور ہم سب کو پیارے نبی کریم ﷺ کی شفاعت و ساتھ عطاء فرمانا ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏼