@thedailykaylea: @carslan_us #lips #liptint #beauty #beautytips #lipstain

Kaylea Crabbe🇺🇸
Kaylea Crabbe🇺🇸
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 23 April 2026 23:43:43 GMT
1098
10
3
0

Music

Download

Comments

mj57306
MJ :
Your skin is absolutely glowing.
2026-04-24 00:00:33
2
To see more videos from user @thedailykaylea, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بنوں میں گھریلو تنازع پر المناک واقعہ😥 گزشتہ رات بنوں کے علاقے شابری بھرت (تھانہ ککی کی حدود) میں گھریلو و خاندانی تنازع ایک افسوسناک سانحے میں تبدیل ہوگیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ماں اور اس کے دو بیٹے جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک کمسن بچی اور ایک شخص زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں میرعلی سے تعلق رکھنے والا ایک شخص بھی شامل ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال بنوں منتقل کر دیا اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ھے۔ یہ افسوسناک واقعہ اس بات کی یاددہانی ہے کہ گھریلو اور خاندانی تنازعات کو برداشت، مکالمے اور قانونی طریقوں سے حل کیا جانا چاہیے۔ ایک لمحے کا غصہ کئی خاندانوں کی خوشیاں چھین لیتا ھے اور ایسے زخم دے جاتا ھے جو برسوں تک نہیں بھرتے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی نصیب فرمائے #بنوں

About