@jamshed.3821852473349: 🕋🕋❤️🩹❤️🩹 "جِس شخص کی استطاعت میں ہو، کہ وہ رات کو *پاک صاف* ہو کر *ذکر و اِستغفار* کرتا ہوا سوئے، تو وہ ایسا ہی کرے. ```کیونکہ روزِ قیامت ارواح اُسی حالت پر اُٹھائی جائیں گی، جِس پر اُنہیں قبض کیا گیا تھا!"🌚🌸🌼``` ⋆。─────⊰❀⊱─────。⋆ *صَـلَّی الـلّٰـهُ عَـلَـیۡـهِ وَآلِہٖ وَسَـلَّـم⸨ﷺ⸩* ⋆。─────⊰❀⊱─────。⋆