@yoselinmamani68: #viraltiktok #parati #😥😥😥 #boliviatiktok

yoselinmamani68
yoselinmamani68
Open In TikTok:
Region: BO
Friday 24 April 2026 02:32:12 GMT
168836
4095
0
1410

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yoselinmamani68, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بسم اللہ الرحمن الرحیم مورخہ 11 جون 2026 استادِ محترم سید جواد نقوی کا 13 جون مینارِ پاکستان ’’شہیدِ امت کانفرنس‘‘ کے مقام کا دورہ، مرکزی اجتماع کی تیاریوں، انتظامات اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ، استادِ محترم سید جواد نقوی نے 13 جون کو منعقد ہونے والی ’’شہیدِ امت کانفرنس‘‘ کے سلسلے میں مینارِ پاکستان کا دورہ کیا اور پروگرام کے مختلف انتظامی، تنظیمی اور عملی امور کا معائنہ کیا، #SyedJawadNaqvi #13june #MinarePakistan اس موقع پر شرکاء کے لیے سہولیات، نشستوں کی ترتیب، سکیورٹی انتظامات، آمد و رفت کے نظام، اسٹیج، صوتی نظام اور دیگر ضروری انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ متعلقہ ذمہ داران سے مختلف امور پر مشاورت بھی کی گئی، استادِ محترم نے پروگرام کے تمام انتظامات کو منظم، مؤثر اور بہتر انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت کی، تاکہ آنے والا مرکزی اجتماع بہترین انتظامی معیار، نظم و ضبط اور سہولیات کے ساتھ منعقد ہو سکے، انشاء اللہ  13 جون مینارِ پاکستان ’’شہیدِ امت کانفرنس‘‘ ملتِ اسلامیہ کے اتحاد، بیداری اور استقامت کا مؤثر پیغام ثابت ہو اور اللہ تبارک و تعالیٰ اس عظیم اجتماع کو ہر اعتبار سے کامیاب فرمائے۔

About