@cherryworld1830: نخرے کیوں نہ کرے آخر میری لاڈلی جو ہے♥️ ہر ادا میں ایک شوخی ہے ۔🙈 ہر مسکراہٹ میں ایک دنیا۔ جب اٹھلا کر چلتی ہیں تو لگتا ہے بہار خود اس کے قدموں میں لپٹ کر چلتی ہے۔✨😍 جب آنکھیں اٹھاتی ہیں تو آسمان بھی جھک جاتا ہے، جیسے ستارے سلام کر رہے ہوں💖🙈۔ اسے حق ہے کہ وہ ناز کرے۔ 💕ادائیں دکھائیں۔🙂↕️ کیونکہ جو پیار دل کی گہرائیوں سے ہو۔ اس میں پلی ہو۔ اس میں ڈھلی ہو۔ بھلا وہ کیوں نہ نکھرے❤️😩 ۔ یہ نکھار اس کا حق ہے۔ یہ ناز اس کا زیور ہے🫀🫣۔ اور ہم ؟؟ ہم تو بس اسے دیکھتے رہتے ہیں اور دل میں ایک میٹھا سا درد لیے مسکراتے رہتے ہیں🫂😩 کہ یہ لمحے کبھی گزرے نہیں کہ یہ ادائیں کبھی تھمے نہیں۔🥺🫂🫠 . . . @⋆. 𐙚 ˚𝐁𝐞𝐜𝐤𝐲🎀𓍯🦢 #viralvideo #creatorsearchinsight