@arrehmann29: جس دن تم دوسروں کا درد اپنے دل میں محسوس کرنے لگو گے، جس دن کسی کے آنسو تمہاری نیند چھین لیں گے، جس دن تم بغیر کسی مطلب کے کسی کے زخم بھرنے کی کوشش کرو گے… تو سمجھ لینا تم صرف ایک انسان نہیں، بلکہ ایک خوبصورت دل کے مالک ہو ❤️🩹 کیونکہ اس دنیا میں سب اپنی خوشیوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں، مگر جو دوسروں کے دکھ کو سمجھ لے… وہی اصل میں جینا جانتا ہے 💯 یاد رکھو… ہمدردی کمزوری نہیں ہوتی، یہ وہ طاقت ہے جو انسان کو انسان بناتی ہے ✨ Arrehman29 🖤 #Arrehman29 #deeplines #Humanity #Feelings #Reality