@noor_aesthetic16: پھر میرا خوف حقیقت میں بدل گیا اس دنیا نے مجھے بدل کے رکھ دیا لوگوں نے میری فطرت کی مٹھاس کو ختم کر کے زہر بھر دیا اور جس دل کے مر جانے کا خوف تھا اسی دل کو اس دنیا کے لوگوں نے مار دیا اور اب میرے سینے میں دل کی جگہ پتھر دھڑکتا ہے#viral #fyp #foryoupage #500Kviews #explorepage✨