@overthinker8341: جن حالات سے ہم گزر رہے ہیں تم گزرو تو گزر ہی جاؤ#overthinker #sadvibes #astetic

overthinker🥺
overthinker🥺
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 April 2026 08:16:27 GMT
324118
22632
204
8281

Music

Download

Comments

user6266731043519
sad queen :
same😭😭😭😭😭
2026-04-26 06:37:30
9
bintyhawa932
😭محبت سزا💔 :
same mera bi yahi hal mujy nind ki tbleat leny parti h😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-02 07:39:53
5
haseeb.khan38
mano🥰 :
aisa hi hy sach my😭😭😭😭
2026-04-26 16:15:05
5
umarmarth684
Umar king 47 👑 :
bilkul
2026-04-25 08:41:09
6
intzarmout
اخری مقام ہے موت عشق کا :
𝙢𝙚𝙧𝙞 𝙗𝙝𝙞 𝙮𝙖𝙝𝙞 𝙕𝙞𝙣𝙙𝙜𝙝𝙞 𝙝𝙖 💔🥺
2026-05-13 17:38:11
1
officialasifali01
༺☆ǻˡꪱ𝕜ꪱꪦ𝗴☆༻ :
hey zindke🫴🥹🥹
2026-05-17 01:34:15
2
akmal.akmal4370
A :
sai bat ha😭
2026-04-25 19:19:38
2
shujatrajput08
mr.umar :
sameee
2026-04-25 23:20:47
1
fahadsatti....24
saTti 🦁🚩 :
hyyyyy same 🥺💔🥹😓
2026-05-24 07:38:32
1
zidii8455
؏ــشـ❥ـہــــق͜ ❥ :
phir to Kamal 🤗
2026-04-30 10:32:02
4
hanu04455
hanu :
same😔😔😔
2026-04-25 06:38:03
4
dardi_ishaq_333
𝔻𝕒𝕣𝕕𝕚 𝕚𝕤𝕙𝕒𝕢😭 :
پتہ ہے میری زندگی کیا ہے سارا دن ٹینشن میں رہنا رات رو کر گزارنا اور صبح ہنستے ہوئے چہرے کے ساتھ سب کو نظر انا
2026-05-15 18:52:42
1
mnhfd4
Malik talib :
malik࿐༻💔:ہر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں... کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔ کچھ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی جاتی ہے۔ کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے، اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔ میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جیت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے۔ جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔ کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے بر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ ہر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور ہر دعا میں اسی کا نام میں چاہتا ہوں وہ یہ محسوس کرے کہ وہ خاص ہے، بہت خاص کہ اس کی موجودگی نے کسی کی دنیا بدل دی ہے۔ کہ اس کے بغیر لفظ ادھورے ہیں، دن بے رنگ ہیں اور راتیں خاموش اور اگر وہ کبھی یہ سوچے کہ کوئی اسے سچ میں چاہتا بھی ہے یا نہیں... تو میرے الفاظ اس کا جواب بن جائیں۔ شاید آج میں یہی لکھ دوں کہ تم میری تحریروں کی وجہ ہو۔ کیونکہ سچ یہی ہے، جو بھی لکھتا ہوں، اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم اگر یہ پاگل پن ہے تو ہاں میں مانتا ہوں... میں پاگل ہوں، صرف تمہارے لیے
2026-05-13 09:57:58
1
shmoo730
SHMAS UL QAMAR :
hyyy yar same
2026-05-03 11:34:47
1
diljani1257
. بادشاہ*لوگ :
is k jawab sab ha
2026-04-30 17:09:42
2
asshh.khan5
Asshh Khan :
same....
2026-04-25 21:42:51
1
mehwishkhan6555
N❤️❤️I.khan❤️✌️🇧🇫🇧🇫 :
Same
2026-04-26 11:50:41
1
dangerousgirl573
not interested🙂🙂 :
sameee🥺🥺🥺
2026-04-26 04:27:27
1
waseemkharal786waseem
لوگ پیار سے کھرل کہتے ہیں 🥺👉 :
بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پہ مجھے تباہ کرنے والا میرا ہی پسندیدہ شخص تھا۔❤️‍🩹
2026-05-12 18:21:31
2
haider_mubarak
Syed Haider :
ary yeto me hn
2026-05-11 21:42:04
1
saniashah300
fadi 👽🤍 :
same mera b yehi hal ha💔👌
2026-05-31 19:02:22
1
m.awais7754
M Awais :
Same😳😳😳😳🥺🥺🥺🥺
2026-06-05 05:11:04
0
usman.haider777
Usman Haider :
bhi itna such mat bolo
2026-06-03 07:46:03
0
ymkhanym94
$yaqoob khan$ :
کچھ چیزیں انسان اندر سے کھا جاتے ہیں جسے کہ جدائی بے قدری ادھورے خواب تنہائی انتظار خاموشی لا حاصل چھیز اور صبر 🥀💔❤️‍🩹
2026-06-02 21:31:08
0
mahzarmuj3456
Mazhar Iqbal :
same 😌😌
2026-04-30 08:28:53
0
To see more videos from user @overthinker8341, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About