@mugiwaradlaughtale: Captain Luffy's Laugh #mugiwaradlaughtale #luffy #animeedit #onepiece #laugh

Mugiwara-san
Mugiwara-san
Open In TikTok:
Region: PH
Friday 24 April 2026 08:30:49 GMT
9174
317
1
36

Music

Download

Comments

faith.3683
Faith >:3 :
I love Luffy's laugh. It's the most beautiful thing I've ever heard.
2026-06-26 19:47:28
0
To see more videos from user @mugiwaradlaughtale, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر تم کسے دکھاؤ گے یہ اپنی بے رخیاں، جب میں تمہاری زندگی سے یوں خاموشی کے ساتھ نکل جاؤں گا کہ میری طرف سے کوئی شکوہ بھی باقی نہیں رہے گا؟ پھر شاید تمہیں یاد آئے کہ کوئی تھا جو تمہاری ایک توجہ کے لیے ترستا تھا، جو تمہاری بے رخی کو بھی محبت کی خاموش سزا سمجھ کر سہتا رہا، اور جس نے کبھی تم سے اپنے خلوص کا معاوضہ نہیں مانگا۔ پھر شاید تم میری اُن باتوں کو یاد کرو جنہیں تم نے معمولی سمجھ کر نظرانداز کر دیا تھا، اور سوچو گے کہ جو شخص تمہیں اتنی شدت سے اہم سمجھتا تھا، اُسے تم نے کبھی اہم سمجھا ہی نہیں۔ مگر اُس وقت شاید میری خاموشی تمہاری تمام بے رخیوں سے زیادہ بلند ہو چکی ہوگی۔ کیونکہ انسان ہمیشہ پاس نہیں رہتا، کبھی کبھی وہ صرف اپنی یاد چھوڑ کر خاموشی سے اپنی راہ بدل لیتا ہے۔ اور پھر نہ کوئی منت باقی رہتی ہے، نہ کوئی اصرار، نہ کوئی سوال… بس ایک خیال رہ جاتا ہے: کاش میں نے اُس شخص کی محبت کو اُس وقت سمجھ لیا ہوتا، جب وہ میرے سامنے تھا۔چاند علوی #growmyaccount

About