ہم نے ریسکیو سینٹر میں ایک ہفتہ تیراکی کی ٹریننگ کی وہاں کے کھانے کا معیار انتہائی ڈاؤن ہے نہ پینے کا صاف پانی صحیح ہے جو پانی ہوتا ہے اس میں سے بھی زنگ کی آتی ہے اور نہ ہی سونے کے لیے چار پائیاں 👎👎👎👎👎
2026-06-11 08:09:46
3
AK :
ma Sindh police ma constable laken muja rescue 1122 join krni ha fire brigade departmen