@bukhari_700: بہتے دریا تھم جائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو وہ بھی اب نہ یاد آئیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو نئے نئے ان سے بچھڑے ہیں تازہ ہیں سارے آنسو یہ موسم بھی مرجھائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو گرد کی موٹی تہہ جمنے دو کچھ تو دن کی آنکھوں پر روشن منظر دھندلائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو کب تک تنہائی کو اپنا مونس و ہمدم جانیں گے اس سے بھی دل اکتائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو دھیرے دھیرے چپ رہنے کی عادت سی ہو جائے گی دیوار و در کترائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو آخر آخر سب کچھ کھونے کا اندازہ بھی ہوگا وہ بھی اک دن پچھتائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو آج تو اپنے سائے سے بھی بھاگے بھاگے پھرتے ہیں کل یہ غم ہی کام آئیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو کام نہ آئیں گی جب آنکھیں تھکے تھکے جب ہوں گے پاؤں بچے رستہ دکھلائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو یادوں کا سیلاب بھی جم جائے گا سینے میں پروازؔ آنسو پتھر ہو جائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو

🖤✨سیدزادہ 🥀🖤
🖤✨سیدزادہ 🥀🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 April 2026 14:24:05 GMT
104529
9981
28
487

Music

Download

Comments

khan_zada_769
ابنِ آدم ✨♥️ :
منو ترے وکھان دا چا👀🦢
2026-04-30 00:20:25
3
ajksilent
🜸𝖠𝖩K -🕊️ :
Hlo brother
2026-04-24 14:26:44
3
shanrai796
ش ا ن ی 🖤 :
captain plz
2026-04-30 16:54:03
0
ata.jutt5
Ata Jutt :
بہتے دریا تھم جائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو وہ بھی اب نہ یاد آئیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو نئے نئے ان سے بچھڑے ہیں تازہ ہیں سارے آنسو یہ موسم بھی مرجھائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو گرد کی موٹی تہہ جمنے دو کچھ تو دن کی آنکھوں پر روشن منظر دھندلائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو کب تک تنہائی کو اپنا مونس و ہمدم جانیں گے اس سے بھی دل اکتائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو دھیرے دھیرے چپ رہنے کی عادت سی ہو جائے گی دیوار و در کترائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو آخر آخر سب کچھ کھونے کا اندازہ بھی ہوگا وہ بھی اک دن پچھتائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو آج تو اپنے سائے سے بھی بھاگے بھاگے پھرتے ہیں کل یہ غم ہی کام آئیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو کام نہ آئیں گی جب آنکھیں تھکے تھکے جب ہوں گے پاؤں بچے رستہ دکھلائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو یادوں کا سیلاب بھی جم جائے گا سینے میں پروازؔ آنسو پتھر ہو جائیں گے تھوڑا وقت گزرنے دو
2026-04-25 02:14:09
16
itxshuaib619
𝑆ℎ𝑢𝑎𝑖𝑏 _♡︎ :
JoO Maza AdhuRI mUhabbaT Ko Yad Karky ZinDgi GuzaRny ka h Wo Hasil Karny kay bad kahan Woh Suna Tou Hoga hi ke Muhabbat agaR Dastars may ajae Tou wo apni Kashis KhOo deti h 😩
2026-04-26 04:53:37
3
user4233594194211
. :
@Ali Raza please come❤️
2026-05-11 06:41:42
0
user895229474
Muhammad Hussnain.5🏏 :
💖💖💖
2026-04-27 02:34:25
3
nayab53728
♡₦₳Ɏ₳฿❤️‍🔥 :
🥰🥰🥰
2026-04-27 15:03:32
2
theylul21
...... :
❤️
2026-04-29 18:25:16
2
world_of_words21o
ش ا ہ :
❤️❤️❤️
2026-04-25 10:45:21
4
mahroosh
𝙈𝙖𝙝𝙧𝙤𝙤𝙨𝙝 𝙑𝙞𝙗𝙚𝙨 🖤 :
🦋🦋🦋
2026-04-25 19:32:19
4
zahid_arrai91
︎☠⃟🍁𝔷𝔞𝔥𝔦𝔡-𝔄𝔯'𝔯𝔞𝔦💙⃠ :
💯 ✅️🖤
2026-04-28 07:21:31
1
haircut106
Hair Trim Zone :
💖💖💖
2026-04-24 14:34:59
4
tayyab3t0
〖T〗〖A〗〖Y〗〖y〗〖a〗〖b〗 :
🖤...
2026-04-28 16:39:13
1
usman.ranjha46
usman 🖤 :
🥰🥰🥰
2026-06-05 22:51:01
0
mrs._.random06
•keir_!🌚 :
@𝐀𝐦𝐛𝐢𝐯𝐞𝐫𝐭 🫠🎀 @𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 🫀
2026-05-22 04:04:06
0
sairatariq23
🌹 :
@Ifraz ahmed
2026-05-01 19:17:50
0
minha_rajpot
🔱🥰Shahzadi🫀⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-05-05 07:41:12
0
syedwajidbukhari1234
💝سید واجد علی بخاری 🥀 :
🥰🥰🥰
2026-05-08 12:21:11
0
dr._.faizan
🚩𝘿𝙀𝘾𝙀𝙉𝙏 ➜ لڑکا :
🥰🥰🥰
2026-05-08 16:28:33
0
liaquatabbasi907
Liaquat Abbasi :
🥰🥰🥰
2026-05-18 10:53:04
0
rajpoothu591
بنت عرفان🙃 :
🥺🥺🥺
2026-05-27 14:01:37
0
user151503213
jutt :
🥰🥰🥰
2026-04-30 16:31:15
0
To see more videos from user @bukhari_700, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About