@laraib12102: میں اس دن ہی مر گیا تھا جس دن تمہاری زبان سے میرے لیے پہلا جھوٹ نکلا تھا۔ میری مخلصانہ محبت کا صلہ تم نے جھوٹ اور بے وفائی سے دیا، کیا یہی میرا قصور تھا؟ میں نے تو تمہیں اپنی کائنات سمجھا تھا، مگر تم نے میری سچائی کا مذاق بنا دیا۔ انسان تب نہیں مرتا جب اس کا سانس رکتا ہے، بلکہ تب مرتا ہے جب اس کا اعتبار ٹوٹتا ہے۔ کاش تم سمجھ سکتے کہ مخلص دل کے ساتھ کھیلا گیا جھوٹ کتنا گہرا زخم دیتا ہے۔ میرا قصور صرف اتنا تھا کہ میں نے تمہارے ہر لفظ پر اندھا اعتبار کیا تھا۔ تمہارے ایک جھوٹ نے میری برسوں کی وفا کو لمحوں میں راکھ کر دیا ہے۔ اب کسی سے کوئی گلہ نہیں، بس اپنی ہی قسمت پر رونا آتا ہے کہ میں کس کے لیے مخلص رہا۔ جس دن تم نے مجھ سے جھوٹ بولا، اس دن میرا محبت اور سچائی پر سے یقین ہی اٹھ گیا۔ تم تو جیت گئے اپنے جھوٹ کے ساتھ، مگر میری سچائی نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا۔"میں مر گیا لیکن یاد رکھنا مکافات عمل اٹل ہے جب اس کی چکی پستی ہے نا بہت باریک پستی یے میں مر گیا میرے کفن کو مضبوطی سے نہ باندھنا میں وعدہ کرتا ہوں دوبارہ نہیں اؤں گا 😢😢😢