@u.mughal217: بہنیں ہمیشہ ساتھ رہنے کیلئے نہیں ہوتیں… وہ تو جیسے گھر کی وہ خوشبو ہوتی ہیں جو کچھ وقت کیلئے آتی ہے، اور پھر ہمیشہ کیلئے یادوں میں بس جاتی ہے۔ کہتے ہیں بہنیں “مہمان” ہوتی ہیں… مگر کوئی یہ نہیں بتاتا کہ یہ مہمان دل کے کتنے قریب ہوتے ہیں۔ ایک دن ہنستی کھیلتی وہی بہن، چپ چاپ ایک نئے گھر کی ہو جاتی ہے… اور پیچھے رہ جاتے ہیں اس کے قہقہے، اس کی شرارتیں، اس کی آواز… اس لیے جب تک وہ ساتھ ہے، اس سے لڑائی کم اور محبت زیادہ کیا کرو… کیونکہ وقت بہت جلد بدل جاتا ہے، اور پھر صرف یہ احساس رہ جاتا ہے کہ “کاش ہم نے اس کے ساتھ اور وقت گزارا ہوتا…” بہنیں واقعی دل کا وہ حصہ ہوتی ہیں، جو دور جا کر بھی کبھی جدا نہیں ہوتیں… 💔 اپنی بہن کی قدر کریں، کیونکہ وہ ہمیشہ ساتھ رہنے کیلئے نہیں آتی… Umer Mughal ✍️ #SistersLove 💖 #SiblingBond 🤍 #FamilyFirst 🏡 #HeartConnection 💫 #TrueRelationship 🌸
بھائی جان آپ نے غلط کہا بہنیں آدھا نہیں پورا دل ہوتی ہیں ❤️❤️❤️
2026-04-28 07:35:33
21
😘🥰 alone 💫 girl😘🥺🥺 :
asa kbhi ni hota
2026-04-26 09:56:19
9
🫀🙈𝓚𝓸𝓳𝓲🙈🫀 :
line past kr da plz🙂🥰
2026-04-27 04:43:13
7
preetyHijab :
Meri barhi behny to Meri azdawaji zindgi ki doshman hain🥺
2026-04-26 12:11:18
8
🎀 𝒮.𝒶𝓇𝒾𝓈𝒽 🎀 :
ur hmri ha he ni
2026-04-26 21:27:44
12
sadaF🥰🥰 :
waqai agar behnay na hoti to Zindagi ki khushya adhori hoti🥰
2026-04-26 08:58:47
28
پنجابی کُڑی :
ya sb khny ki batyn h par koi manta ni h
2026-04-27 07:40:40
6
🥀Nazia💕Ahmadi🌸 :
Or pora hessa ami hoti hy dil ka ❤️🥰
2026-04-25 11:23:47
11
user3610511990844 :
اللّٰہ پاک سب کی بہنوں کا نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین
2026-04-26 17:39:12
6
Bobi sagar❤️ :
khuda kare har behan ka bhai hamesha salamat rahe ameen
2026-04-25 10:52:30
8
انت الحیات🖤 :
my brother send me this post🫀
2026-04-28 02:06:51
0
🥀M🌹 HUMAIR❤️🌹 :
Allhamduliha ❤️Meri sister to mare Dil ka pora hisa hi❤️
2026-05-25 07:48:46
3
F...I :
agr Koy parents ka bad Apka Koy mjbot restia to bhain Bhai ka ha is dnia ma❤️🥰
2026-05-24 02:00:13
1
Malik Babar Rehman862 :
میری دعا ہے کہ یا اللہ پاک اے رب ذوالجلال اے رب کائنات تو غفور الرحیم ہے یا اللہ پاک میری جتنی بھی مسلمان بہنیں ہیں ان کو ہر تکلیف سے دور رکھ اور ان کے گھروں میں تمام خوشیاں عطا فرما اور ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ اس کی جان مال اور عزت ابرو کی حفاظت فرما امین ثم امین
2026-04-27 03:38:22
7
rizwanhaider132 :
بے شک
2026-05-23 18:26:41
1
Muhammadiman786 :
Beshak ❤️
2026-05-21 19:15:05
1
KHOکHAR ✨👻 :
Right 🫀🥰🤗
2026-05-01 06:39:35
1
papa ki Parian👑 :
meri aik behan thi Cancer hua 3 saal me he chli gai me akeli reh gai bhai na hone k brabar hai maan hai baap hai Allah sehat de zindgi de ameen