گھوڑا اپنے سوار کے لیے کیا محسوس کرتا ہے ،، یہ گھوڑے کا انداز اور اس کا جوش اور اس کی رفتار بتاتی ہے ،
یہ سب کچھ دیکھنا ہے اور محسوس کرنا ہے ،
تو مشکی گھوڑے اور اس کے سوار کو دیکھ لو ، دونوں کا آپس میں کتنا باہمی ربط ہے مشکی اپنے سوار کو بٹھا کر بے فکر اور سبک رفتاری سے بھاگتا ہے اپنے سوار کو مایوس نہیں کرتا ، یہ آپ خود سوار کے چہرے پر آنے والی مسکراہٹ سے اندازہ کر سکتے ہیں ،
ویسے بھی جب بھی مشکی اور اس کے سوار کی وڈیو دیکھتا ہوں تو بیساختہ
ماشاءاللہ ✨💖 کہتا ہوں اللہ تعالیٰ دونوں کو نظر بد اور حاسدوں سے محفوظ رکھے آمین ✨
2026-05-08 06:12:53
3
💸💸⚡️ :
گھوڑے کی کمر میں رت جمی ہوئی ہے اس وجہ سے گھوڑا بہٹا تھا ☺️
2026-05-05 05:26:56
2
Manzoor Abid,🫐 :
Nazar lagi hoi hai
2026-05-15 15:40:02
1
Nothing :
Ghora camel ban na ko Koshish kar raha ha
2026-05-13 20:12:26
0
Ammad Haider soul :
stand lahraha
2026-05-12 09:26:05
0
🥷JUTT🦅 برادران 🐓official :
sohor ka masla ha
2026-05-19 07:40:01
0
Mian Saffi :
Ghora zidhi ha
2026-05-02 18:45:07
0
Dark moon :
nakhra
2026-05-23 09:22:32
0
ᯓ𐌑ⲅ.S͠ᴀᴍɪ ♚ :
cold start 💀
2026-04-25 05:26:39
0
To see more videos from user @horselover_33, please go to the Tikwm
homepage.