@wolf_man_14: زندگی میں سب سے خطرناک کمزوری یہ نہیں کہ انسان ہار جائے بلکہ یہ ہے کہ وہ دوسروں کے سہاروں کا عادی ہو جائے۔!! ،کیونکہ سہارا ہمیشہ وقتی ہوتا ہے اور عادت ہمیشہ مستقل بن جاتی ہے۔!! ، لوگ جب تک فائدہ دیکھتے ہیں ساتھ کھڑے رہتے ہیں اور جب وقت بدلتا ہے تو وہی لوگ سب سے پہلے ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں۔!!! پھر انسان کو سمجھ آتا ہے کہ جس کندھے کو وہ اپنی طاقت سمجھ رہا تھا وہ دراصل صرف ایک عارضی سھارا تھا۔!! اصل طاقت وہ ہوتی ہے جو انسان کے اندر ہو نہ کہ وہ جو دوسروں کے سہاروں سے ملے۔!! اس لیے اگر ہارنا بھی پڑے تو تنها ہار جاؤ کیونکہ تنہائی میں ہارنے والا انسان کسی دن تنہا ہی جیتنا بھی سیکھ جاتا ہے۔!! مگر جو سہاروں کا عادی ہو جائے وہ کبھی مضبوط نہیں بنتا۔!! #capcut #caption #foryou #faryoupage #fyp