@eatisam.ul.haq: فقط آسانیاں ہوتیں تو آسانی سے مر جاتے پریشاں گر نہیں ہوتے، پریشانی سے مر جاتے خدا کا شکر ہے تم سے ملے تھے خواب میں ورنہ. حقیقت میں یہ سب ہوتا تو حیرانی سے مر جاتے. (صغیر احمد صغیر) #urdushayari #urdupoetry #urdu #urdustatus #eatisamulhaq