@rizwan_ranjha47: ہم جسے دل دے بیٹھے، اس نے ہمیں دکھ دے دیا، اور جسے ہم نے ٹھکرایا، وہ آج بھی ہماری دعائیں مانگتا ہے۔"اب کے بار ہم نے سوچا ہے کہ کسی سے وفا نہیں کریں گے، کیونکہ جس سے کی تھی، اس نے ہمیں بے موت مار دیا۔""میرا قصور صرف اتنا تھا کہ میں نے ہر رشتے کو دل سے نبھایا، اور لوگوں نے مجھے صرف ایک ضرورت سمجھا گیا۔" "کچھ باتیں سمجھنے سے نہیں، بلکہ خود پر گزرنے سے سمجھ آتی ہیں۔" "تکلیف یہ نہیں کہ اسے مجھ سے پیار نہیں تھا، تکلیف یہ ہے کہ اس نے مجھے کبھی سمجھا ہی نہیں۔" "ہم وہ ہیں جو اپنی مسکراہٹ کے پیچھے اتنا دکھ چھپائے بیٹھے ہیں کہ کوئی دیکھ لے تو رونا شروع کر دے۔""اسی ہن چپ رہنا ای سکھ لیا اے، کیونکہ ساڈے درداں دا ایتھے کوئی محرم نئیں سی۔" "جیڑے کہندے سی اسیں مر جاواں گے تیرے بغیر، اج او ساڈا حال وی نئیں پچھدے۔""خاموشی ہی بہتر ہے، کیونکہ لفظ اب تھک چکے ہیں۔" "جسے ہم نے اپنا سمجھا، وہی سب سے بڑا سبق نکلا۔" "دل ٹوٹا ہے پر آواز نہیں آئی، یہ وہ اذیت ہے جو کسی کو نظر نہیں آتی۔" #growmyaccount #unfrezzmyaccount #R🥹U #juttpagal #heartbroken