@itx_physio05: کوئی بھی سمجھدار انسان اپنی مرضی سے اُس جگہ کو نہیں چھوڑتا جہاں اُسے سکون اور دل کا اطمینان ملا ہو ، اگر کوئی شخص قریب رہنے کے بعد دور ہو جائے تو اکثر اس کے پیچھے کوئی دکھ تکلیف یا مایوسی ہوتی ہے جس نے اُسے ایسا کرنے پر مجبور کیا ہوتا ہے۔ کیونکہ جسے کسی کے ساتھ سکون مل جائے وہ آسانی سے جدا نہیں ہوتا، اور جو دور چلا جائے وہ خاموشی میں بھی بہت کچھ کہہ جاتا ہے۔🙏🏻🔥 #trendingsound #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #trending?song🔥fyp📣foryou #growmyaccount