@raz_e_sukhan: جن لوگوں نے حساب ہی غلطیوں کا رکھنا ہے ان کو خاک پتہ ہوگا تم نے اچھائیاں کون سی کی تھی کچھ لوگ زندگی میں صرف ٹھوکریں گنتے ہیں وہ کبھی یہ نہیں دیکھتے کہ تم نے کتنی بار سنبھل کر دوسروں کو بھی سنبھالا تھا انہیں تمہاری ایک غلطی یاد رہتی ہے مگر تمہاری سو وفائیں بھی ان کی نظر میں ہے معنی رہتی ہیں سچ تو یہ ہے کہ صاف دل والے اکثر غلط سمجھے جاتے ہیں کیونکہ وہ حساب نہیں رکھتے صرف خلوص رکھتے ہیں یاد رکھو لوگوں کی یادداشت ہمیشہ انصاف والی نہیں ہوتی مگر رب کی نظر سے کوئی اچھائی چھپتی نہیں اس لیے خود کو ثابت کرنے میں زندگی ضائع مت کرو جو سمجھنے والے ہوتے ہیں وہ خاموشی بھی پڑھ لیتے ہیں۔ #foryoupage #raz_e_sukhan #100kviews #umfreezmyacount

𝘿𝙞𝙨𝙝𝙪....🎀
𝘿𝙞𝙨𝙝𝙪....🎀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 April 2026 16:21:15 GMT
30848
1288
14
161

Music

Download

Comments

shezadaigirl0
🍃🌺༻꧂𝓐𝓴𝓱𝓪𝓷༻꧂🍃🌺 :
g g bilkul shezadai 🥺🥺
2026-05-05 08:49:42
2
faizanfaizankhanz
نواب ℱ𝒶𝒾𝓏𝒶𝓃 خانزادہ 👑 :
bilkul 💯💯💯💯✨✨✨❣️
2026-04-27 20:25:18
1
mashallahpainthouse
kareem Bangash💯💯 :
. cool mood😏😳 .. ..
2026-04-30 06:11:26
0
mianabidhussain20
Mian Abid Hussain :
گنہگار ہوں
2026-06-01 07:22:24
0
sundas3350
انت الحیات :
کیپشن سینڈ کردیں
2026-04-25 18:27:09
0
mianabidhussain20
Mian Abid Hussain :
ہم محبت کی دنیا کے ابلیس ہیں
2026-06-01 07:22:05
0
arbabkaramali7
𝗸𝗮𝗿𝗮𝗺 𝗔𝗹𝗶 𝗔𝗿𝗯𝗮𝗯 ♐ :
😔😔😔
2026-04-27 06:15:54
0
hasanrajpoot7903
𝑯𝑹▂𝑯𝑨𝑺𝑨𝑵დ :
🤍🍂
2026-04-24 16:24:33
0
muneebofficial5470
Always.salah99 :
🥰🥰🥰
2026-05-04 18:36:00
0
To see more videos from user @raz_e_sukhan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About