@._dureadan3: #fyp

★):
★):
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 April 2026 16:32:45 GMT
170938
12441
51
1204

Music

Download

Comments

tayyabjatt112
Sensitive girl 🙃 :
no
2026-05-14 17:36:08
6
dreamy7631
🌸༺𝔅𝔦𝔯𝔡𝔣𝔩𝔬𝔴𝔢𝔯༻🌸 :
I'm!???
2026-06-04 20:03:42
1
sudaistypist00
SK_♛ :
[apple]
2026-05-09 07:06:30
6
aliahmad72521
ali ahmad :
امید یار نظر کا مزاج درد کا رنگ تم آج کچھ بھی نہ پوچھو یہ دل اداس بہت ہے
2026-05-03 10:24:10
12
sohaib.shah90
Sohaib Shah :
Thanks for asking
2026-04-25 15:40:51
8
be_dil8
𝗢𝗩𝗘𝗥 𝗧𝗛𝗜𝗡𝗞𝗘𝗥 :
bro repost done ❤️
2026-04-24 17:23:20
10
user.dead3330
7ร々ムLI 🚩 :
no no no no no no no🥺🥺🥺🥺🥺
2026-05-11 11:04:39
4
allahkabandaiii
ahmii🪐🌍 :
2026-05-12 21:17:21
3
umardoremon4
🔥🥷._جٹاں دا منڈا_.💀😈 :
Ys I am okey 🙂😭
2026-05-25 19:05:19
1
asarshah935
Shah Shah :
hmm
2026-04-24 19:03:15
8
sarmadkhansk..1
S᷈K᷈_1♛ :
No🥺 no no no no no no no no no no no no no no no no no no no no no no
2026-05-08 03:56:04
7
jkjisan00009
🤥🥃𝐣𝐢𝐬𝐚𝐧☠️ :
❤️‍🩹
2026-05-10 06:18:08
4
unknownpark6
👑چوہدری رضوان عطاء ارائیں 👑 :
زندگی نے اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں ہم تو مہمان بن کر آئے تھے اس دنیا میں کچھ پل ہنسنے ، کچھ خواب سجانے ۔ مگر یہاں ہر خواب کی قیمت آنسوؤں سے چکائی گئی۔ بر امید کے بدلے مایوسی تھما دی گئی۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا کہ ہمیں اتنا توڑا جاتا۔ صرف ایک بار کا سفر تھا ، اس میں بھی راستے کانٹوں سے بھر دیے گئے ۔ بچپن کی معصوم ہنسی کہیں کھو گئی، جوانی کی آرزوئیں ادھوری رہ گئیں۔ جن باتھوں کو تھامنا چاہا، وہ چھوٹ گئے ۔ جن آنکھوں میں اپنا عکس دیکھا ، وہ پل بھر میں اجنبی ہو گئیں۔ دل پر اتنے زخم لگے کہ اب درد بھی اپنا لگتا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں وقت مرہم ہے ، مگر ہمارے زخم تو وقت کے ساتھ گہرے ہوئے ۔ ہر صبح ایک نئی جنگ لے کر آتی ہے ، ہر رات ایک نئی تھکن دے جاتی ہے ۔ تھک گئے ہیں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے ۔ اندر سے خالی ہیں، بس چہرے پر زندگی کا خول چڑھائے پھرتے ہیں۔ کاش کوئی سمجھتا کہ خاموشی کے پیچھے کتنا شور ہے ۔ مگر یہاں ہر کوئی اپنی جنگ میں مصروف ہے ۔ ہم نے کون سی صدیوں کی مہلت مانگی تھی؟ بس ایک بار جینا تھا ، اور وہ بھی دل سے جینا تھا۔ مگر زندگی نے ہر موڑ پر امتحان رکھ دیا۔ اپنوں نے پرائے کر دیے ، اور پرائے تو پہلے ہی پرائے تھے ۔ خواب دیکھنے کی سزا ملی، محبت کرنے کا جرم ثابت ہوا۔ تھکے ہوئے مسافر ہیں، منزل کا بھی پتا نہیں۔ بس چل رہے ہیں کیونکہ رکنے کی اجازت نہیں۔ کاش زندگی تھوڑی سی مہربان ہو جاتی۔ کاش ایک بار کہہ دیتی کہ بس اب تم آرام کر لو۔ مگر وہ تو بے رحم ہے ، گھسیٹتی جا رہی ہے ۔ ۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں۔ ایک بار آئے ، اور اسی ایک بار نے عمر بھر کا دکھ دے دیا۔ اب تو موت بھی اجنبی نہیں لگتی، لگتا ہے وہی سکون دے گی۔ کیونکہ زندگی نے تو اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ ، بالکل بھی نہیں۔
2026-05-21 09:02:05
1
adnan636malik
Adnan MaLîk :
Kay hova ha ha Jani
2026-05-19 12:30:53
0
rana_iqra0
Maybe_❥IQRA~• :
😌😌😌
2026-04-26 11:45:26
6
aimazahra70
🪐 AIMA :
🫠
2026-04-24 16:43:58
12
talhaop010
T͜͡alHa〆Op1 :
🥰🥰🥰
2026-04-24 23:27:40
6
umairawan0105
💔UMAiR AWaN💔 :
🥰🥰🥰
2026-04-24 17:09:01
7
meeroffical16
❤️✴️ M E E R ❤️✨ :
🥰🥰🥰
2026-05-12 04:55:03
2
alone____boy514
👤 :
🥺🥺🥺
2026-05-11 18:27:47
3
To see more videos from user @._dureadan3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About