@itz_aesthetix: Sham_E_Gham👀❤️‍🩹🙌//Feel This Lyrics 🥀🖇️🤍🦋//Mention Your Fav Person 🤌🫂🕊️🫠 #nusrat_fateh_ali_khan_fans♥️ #foryoupageofficiall #nfakstatus #nfak_lines #creatorsearchinsight

🚩
🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 April 2026 17:42:25 GMT
467473
35745
219
2967

Music

Download

Comments

zeenat.zm
ZR :
میری قسمت میں ہے جو تمھاری کمی ♉ وہ کمی میرے گھر سے کہاں جاۓ گی ♉
2026-05-04 17:22:03
39
punjabian0786b
شہراز مغل.🥂🖤🦅 :
وہ جو بن سنور کر کھڑی ہوتی ہوگی ہماری چھوڑو آئینے پر کیا گزرتی ہوگی ❣️💯
2026-05-29 10:52:45
3
pagl_larki06
✯࿐°pagal Hun yar'$ :
Meri qismat ma h tumhari kami
2026-05-10 14:17:33
5
brokenverse03
⛓️‍💥 Broken Verse💔 :
میں آج کل تجھے رب سے مانگنے لگا ہوں بہت جو ہو سکے تو میری دعاؤں کو بے اثر کر دے
2026-05-21 18:36:51
5
itz_raofi13
itz_raofi13 :
کتنی کوشش کے بعد ہار مانی ہے ۔۔ تمہیں لگا میں نے تمہیں یوں ہی جانے دیا 🥹❤️‍🩹
2026-05-29 23:59:56
0
muhammadhaseebmustafa655
𝑴𝑼ح 𝑨𝑴𝑴𝑨𝑫🇵🇰HASEEB🇶🇦 :
unfk
2026-05-24 23:32:08
1
bazaid.muhammad3
Bazaid Muhammad :
favourite qwali 🥰🥰🥰
2026-05-30 14:52:36
1
ansar.iqbal4138
Ansar Iqbal :
great jnb🥰
2026-05-26 11:58:44
1
hamza.ali.shah95
Hamza Ali Shah :
Umda Aalaw Zabardast 👍👍
2026-05-07 09:18:26
4
guardheresafe
Jennifer :
great 😸😸😸😸😸
2026-05-14 18:15:15
2
chmehar051
CH☞᭄ MEHAR ☠ ♚ :
❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥🫶🏻🫶🏻🫶🏻
2026-05-08 20:42:25
1
karlal_...sb
it's sardar 🫀✨ :
Heyy ustad ♥️♥️
2026-05-11 20:55:00
1
malik_maana
ملک مان 😜 :
hy
2026-05-08 19:58:22
3
ayden_sohaib
(صہیب) Sohaib :
istanbul
2026-05-15 10:52:37
1
azzanhaya0
Mohammad Ahmad :
Miss you m
2026-06-01 21:16:24
0
alonelife112200
Ŧคnhaΐ💔 :
same 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-02 21:49:28
0
afshinazhar
Awais Azhar 30 :
wah ustaad g
2026-06-04 00:52:48
0
rehansiddiqu110
rehan110 :
feel this🥺💔💔💔👤
2026-05-09 00:36:05
3
mkashif2475
M.Ķàìf²⁴⁷ :
❤️:👀:اگر تم نہیں جانتے کہ تمھیں کس ساحل کا رخ کرنا ہے تو کوئی بھی ہوا تمھارے لیے موافق نہیں ۔۔۔۔
2026-05-16 15:16:48
1
gehri_line0
🌹گہری لائن 🍁 :
:یاد ہے تمہیں تم نے کہا تھا حالات جیسے بھی ہوں ہم ایک دوسرے کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے اور میں نے اس جملے کو اپنے نصیب کی لکیر سمجھ لیا تھا میں نے تمہیں چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں اپنی آخری پناہ بنا لیا تھا مجھے کیا معلوم تھا کہ کچھ پتابیں طوفان سے نہیں بچاتیں خود طوفان بن جاتی ہیں آج بھی وہی دنیا ہے وہی لوگ ہیں وہی سانسیں ہیں بس میں نہیں ہوں میں کہیں راستے میں تمہارے ساتھ ہی رہ گیا ہوں تم نے ساتھ چھوڑا نہیں تم نے مجھے زندہ دفن کیا ہے ایسی قبر میں جہاں سانس تو آتی ہے مگر سکون نہیں تم گئے بھی تو ایسے جیسے میں کبھی تھا ہی نہیں جیسے میری محبت کوئی غلطی تھی کوئی بوجھ تھا تمہیں اندازہ بھی ہے تمہارے بعد میں نے جینا نہیں سیکھا میں نے بس دن گزارنے سیکھے ہیں ہر رات جب سب سو جاتے ہیں تو میں اپنے اندر چیختا ہوں اتنا زور سے کہ اگر آواز باہر آ جائے تو شاید آسمان بھی ٹوٹ جائے تم نے کہا تھا نا کبھی نہیں چھوڑوں گا تو سنو میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم نے آخری بار میرا ہاتھ تھاما تھا فرق بس اتنا ہے کہ اب تم نہیں ہو اور میرا ہاتھ آج بھی ویسے ہی خالی ہے تمہارے وعدے اب میرے لیے لفظ نہیں رہے یہ زخم ہیں جو ہر سانس کے ساتھ گہرے ہوتے جا رہے ہیں میں جب بھی ہنستا ہوں اندر کچھ ٹوٹ جاتا ہے جب بھی مسکراتا ہوں دل رو پڑتا ہے تم نے مجھے چھوڑا نہیں تم نے مجھے ختم کر دیا ہے اور سچ یہ ہے کہ اب اگر تم واپس بھی آ جاؤ تو میں تمہیں پہچان نہیں پاؤں گا کیونکہ جس نے تم سے محبت کی تھی وہ تو تمہارے جانے کے دن ہی مر گیا تھا یہ جو تمہارے سامنے کھڑا ہے نا یہ بس ایک سانس لیتا ہوا خالی جسم ہے جس کے اندر اب کوئی دل نہیں دھڑکتا
2026-05-12 02:26:24
1
To see more videos from user @itz_aesthetix, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About