@mastanaghani: انسان کی زیاد ہ تکلیف نہ غریبی سے آتی ہے نہ بیماری سے نہ حالات کی تنگی سے بلکہ انسانوں سے آتی ہے ان دلوں سے جنہیں ہم نے چاہا اور انہوں نے وار کیا ان ہاتھوں سے جنہیں ہم نے تھاما اور انہوں نے ساتھ چھوڑ دیا ان لوگوں سے جنہیں ہم نے پناہ سمجھا اور وہی طوفان بن گئے.سب سے زیادہ دردناک بات یہ ہوتی ہے کہ جو کبھی تمہاری خوشی کی وجہ تھا وہی تمہارے درد کا سبب بن جائے🥀❤️ #Sardaralitakkar #ghanikhanbaba #fypppppppppppppp #foryour #unfreezemyacount
دکھ ہمیشہ وہاں سے ملتا ہے جہاں ہم سب سے زیادہ نرمی رکھتے ہیں…پھول اگر چبھ جائیں تو کانٹوں سے شکایت بے معنی ہو جاتی ہے۔اصل سچ یہی ہے کہ کبھی کبھی زخم دشمن نہیں، اپنے ہی دیتے ہیں…اور پھر انسان شکوہ بھی نہیں کرتا، بس خاموشی سے سب سمجھ جاتا ہے نرم چیز وفا نہیں ہوتی، اور ہر سخت چیز بے رحم نہیں ہوتی 🖤"