@inaya.vibes: بھائی صرف رشتہ نہیں، ایک مضبوط سایہ ہوتا ہے 🤍 یا اللہ میرے بھائی کے دل کو سکون دے، اس کے نصیب روشن کر، اور اس کی ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔ اس کی زندگی میں ایسی کامیابیاں لکھ دے کہ وہ ہر خواب کو حقیقت بنتا دیکھے… آمین #siblinglove #trending #foryoupage #viralvideo #brotherlove