@NoorULhayaofficial2☑:ا علی مولا علی مولا ♥🪬:علی مولا علی مولا علی مولا ♥🪬:علی مولا علی مولا علی مولا ♥🪬:علی مولا علی مولا علی مولا ♥🪬:علی مولا علی مولا علی مولا ♥🪬:علی مولا علی مولا علی مولا ♥🪬:علی مولا علی مولا علی مولا ♥🪬:علی مولا علی مولا علی مولا ♥🪬:علی مولا علی مولا علی مولا ♥🪬:علی مولا علی مولا علی مولا ♥🪬:علی مولا علی مولا علی مولا ♥🪬:علی مولا علی مولا علی مولا ♥🪬
@𝑨𝒎𝒊𝒓 𝑹𝒂𝒋𝒑𝒐𝒐𝒕9073::یا اللہ! میں بہت ٹوٹا ہوا اور سخت پریشان ہوں، دل پر بوجھ ہے اور قرض نے زندگی مشکل بنا دی ہے۔ تیرے سوا میرا کوئی سہارا نہیں۔ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے اور ان کی پاکیزہ اہلِ بیتؓ کے وسیلے سے میری فریاد سن لے، میرے تمام قرض اتار دے، میری پریشانیاں، مصیبتیں اور تنگیاں ختم فرما، میرے دل کو سکون عطا فرما اور میرے حالات بدل دے۔ آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ میرے لیے دل سے دعا کریں، میں واقعی بہت مشکل میں ہوں، اللہ آپ سب کی دعاؤں کے صدقے میری مدد فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲