@bushrai433: ایک دنیا بیٹیوں کی ہونی چاہیے جہاں کوئی اپنے الفاظ کی مار نہ مار سکے ، کوئی طعنے نہ دے سکے کوئی بہتان لگا کر ذہنی مریض نہ بنا سکے جہاں ان کی ہنسی کا شور گونجے ، . . #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #creatorsearchinsights