@bushrai433: میں جب چھوٹی تھی تو سوچتی تھی کہ آخر عورت مرد کے مقابلے میں جلدی بوڑھی کیوں ہو جاتی ہے؟؟ جب میں نے زندگی کو دیکھا تو میں نے پایا کہ عورت بہت سے معاملات میں بے بس ہوتی ہے، کچھ کر نہیں سکتی تو سوچتی رہتی ہے۔ اور یہی سوچیں اُسکے حُسن کو کھا جاتی ہیں #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #creatorsearchinsights