شکر الحمدللہ، مجھے بھی اس مقدس جگہ حطیم میں نوافل ادا کرنے کا موقع ملا🥺۔ واقعی یہ لمحہ میرے لیے بہت خاص تھا۔ کافی دیر لائن میں انتظار کرنا پڑا اور تھوڑی مشقت بھی ہوئی، مگر جب وہاں پہنچ کر عبادت کی تو دل کو ایک عجیب سا سکون نصیب ہوا۔ خانہ کعبہ کے قریب کھڑے ہو کر دعا کرتے ہوئے آنکھیں بھی بھر آئیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اس بابرکت جگہ پر حاضری اور ایسے روحانی لمحات نصیب فرمائے
2026-04-26 05:25:07
253
Gynae Care Advisor :
Allah hme bhi Bula ga .Insah Allah
2026-04-25 09:20:04
177
🌷🌸 عشقِ مدینہ 🌸🌷 :
حاجیو مصطفیٰ سے یہ کہا دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں 🥺
یاد کرتے ہیں تم کو شام و سحر دل ہمارے سلام کہتے ہیں 🥺🥺
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ