@gamer.reflexion.ios: Today, your role is: Tea Master (First-person perspective, be careful not to get dizzy!). #ASMR #firstpersonview #immersive #tea

Game_reflexion
Game_reflexion
Open In TikTok:
Region: SN
Saturday 25 April 2026 00:15:05 GMT
4107619
144534
591
4424

Music

Download

Comments

bdm19845
Bdon :
Way too much packaging for a drink that will be gone in 5 mins
2026-04-25 04:16:55
2243
lokleestormwell
lokleestormwell :
bless you
2026-04-25 00:30:19
465
coolruvktsu
AshkiiBear :
Funny how people dont realize that alot of other countries reuse and recycle more efficiently than the US like forreals. Like the actively recycle rather than let it sit in warehouses or recycle dumps for ages. Nooo, they recycle as fast as they get them and yes they also have trash but its non-recyclables only.
2026-04-27 09:20:11
54
mrhijden
Hijden :
I miss the time before all the "way to much packaging" people showed up. Stay in your lane.
2026-05-20 19:21:58
6
luvvvnaa3
lopppp :
jualan dimana
2026-05-15 06:16:01
0
keessyill
⋆. 𐙚˚࿔ 𝔖𝔢𝔰𝔦𝔩𝔩 𝜗𝜚˚⋆ :
premium bngttt😭😭
2026-04-25 16:25:47
1478
leiimup
. :
kaya yang seru jualan itu pengen joinn😭
2026-05-13 22:39:52
0
suciifani
uci :
dari botoll, kotak/kantong packingan nyaa, stickerr nya premiumm semuaa😭
2026-04-25 16:47:25
156
shaa_2427
🪻👾🧚‍♀️ :
aku ko anteng ya liat beginian😭😭
2026-05-25 12:33:45
5
angel1235114
🍪🥐 :
komen ah biar lewat lagi 🤭🤭
2026-04-30 10:03:52
10
cookiestrawberyyy
yyuliii :
kl di indo yang banyak es batunya😭
2026-04-25 13:18:43
124
calista_414
Calista 𝐄𝐥𝐳𝐭𝐡 :
klo di indo,,,di simpen itu cup SM taas nya
2026-05-15 05:15:11
17
alxss.skn
alxss.skn :
Yo debería estar haciendo algo productivo en lugar de estar viendo esta adicción.
2026-04-25 18:27:05
95
yaa__wi
wi 🐾 :
Упаковка дороже напитков
2026-04-25 09:28:58
328
rizkiramdani790
rizkiramdani790 :
lucu lucu tempat wadah nya
2026-04-25 21:33:25
410
kingtheland32
† :
por favor díganme que no fui el único pendejo que le dijo salud cuando estornudo
2026-04-25 05:53:46
604
fasolla18
bima :
packingnya luar biasa, mahal di packingnya
2026-04-25 04:54:39
8208
momsbana
Batu Kali_Zahby 🪨 :
betah bgt gw nonton sampe selesaiii
2026-04-25 18:53:29
2225
gatito1kat
kathia :
De tanto verlo ya me se los ingredientes de algunos
2026-05-03 00:55:43
14
esc_liekinheitin
ESC Liekinheitin 🔥🎻 :
Работа мечты, если бы не деньги
2026-04-26 10:57:30
25
zokeyah
Uh...Zokeyah :
I wanna work here
2026-04-25 02:07:12
348
chimken1111
user6818436199460 :
I'm so amazed how she's able to memorize all the ingredients for all the types of drinks 🤯
2026-04-27 01:04:33
23
ra_yaaa5
ra_yaaa💫 :
kalo di Indonesia wadah nya udah disimpan itu
2026-05-15 05:47:05
13
To see more videos from user @gamer.reflexion.ios, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ درد کی سب سے کڑوی سچائی ہے۔ جب تمہارا سب کچھ ایک شخص ہو... اور اس کا سب کچھ دنیا ہو۔ پلڑا برابر نہیں ہوتا... اس لیے توازن بگڑ جاتا ہے۔
یہ درد کی سب سے کڑوی سچائی ہے۔ جب تمہارا سب کچھ ایک شخص ہو... اور اس کا سب کچھ دنیا ہو۔ پلڑا برابر نہیں ہوتا... اس لیے توازن بگڑ جاتا ہے۔ "وہ خوش ہے، میں رو رہی ہوں" یہ فرق کیوں کیونکہ تم نے دل دیا تھا... اس نے وقت دیا تھا۔ تمہارے لیے وہ پوری کائنات تھا۔ صبح اٹھ کر اس کا نام، رات سونے سے پہلے اس کا خیال۔ مگر اس کے لیے تم ایک آپشن تھیں... سینکڑوں آپشنز میں سے ایک۔ اس کے پاس دنیا تھی... دوست، ہنسی، نئی محفلیں۔ اس لیے اس کا جانا اس کے لیے "ایک دروازہ بند" تھا۔ مگر تمہارے لیے وہ "آخری دروازہ" تھا۔ ایک دروازہ بند ہونے کا دکھ... اور دنیا کے ختم ہونے کا دکھ... برابر نہیں ہو سکتے کیونکہ جس کا کوئی نہ ہو... اس کا جانا موت لگتا ہے۔ تم نے اپنا سارا سکون، ساری امید، ساری دعا اس میں رکھ دی تھی۔ وہ مل جائے تو زندگی مل جائے گی" جب وہ بچھڑا... تو تمہیں لگا زندگی بچھڑ گئی۔ مگر وہ خوش ہے کیونکہ اس نے اپنا سب کچھ تم میں نہیں رکھا تھا اس نے دنیا سنبھال کر رکھی تھی۔ دنیا والے کبھی نہیں روتے ... رونے والے ہمیشہ "وہ ایک والے" ہوتے ہیں تمہارا دکھ تمہاری محبت کی گواہی ہے۔ اس کی خوشی اس کی بےنیازی کی گواہی ہے کیونکہ اللہ تمہیں "ایک" سے نکال کر "کل" کی طرف لے جا رہا ہے۔ سنو... جب اللہ تم سے ایک چیز چھینتا ہے تو مطلب یہ نہیں کہ وہ ظالم ہے۔ مطلب یہ ہے کہ تم نے اس ایک چیز کو اپنا خدا بنا لیا تھا اور اللہ شرک برداشت نہیں کرتا... چاہے وہ محبت کا شرک ہی کیوں نہ ہو۔ اس لیے اس نے "وہ ایک" چھین لیا... تاکہ تم "وہ اکیلا" کو پا لو۔ جو کبھی نہیں بچھڑتا۔ جو کبھی نہیں بدلتا۔ آج تم رو رہی ہو کیونکہ تم خالی ہو۔ مگر یہ خالی جگہ اللہ خود بھرے گا... دنیا سے بہتر بھرے گا۔ اپنے دکھ کو چھوٹا مت کہو۔ ہاں تمہارا دکھ بڑا ہے... کیونکہ تمہارا نقصان بڑا تھا۔ رو لو، ٹوٹ لو، اللہ سے شکوہ کر لو۔ مگر ایک بات پکی کر لو: آئندہ کبھی کسی ایک کو اپنی دنیا مت بنانا۔ پاللہ کو دنیا بناؤ... اور لوگوں کو مہمان۔ مہمان آتے ہیں، جاتے ہیں۔ مگر گھر کا مالک ہمیشہ رہتا ہے اے اللہ... جو ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے... کے اس دکھ کو سکون میں بدل دے۔ اسے وہ ایک مت دے... اسے خود کو دے دے۔ کیونکہ جو تجھے پا لے... اسے پھر کسی ایک کی کمی نہیں کھٹکتی۔ اس کے آنسو پونچھ دے، اس کی تنہائی کا ساتھی بن جا۔ وہ خوش ہے تو خوش رہنے دو۔ تم رو رہی ہو تو رونے دو مگر رو کر اتنی مضبوط ہو جانا... کہ کل وہ پلٹ کر دیکھے... اور تم مسکرا دو کیونکہ بدلہ لینے کا سب سے خوبصورت طریقہ... خوش رہنا ہے۔ #viwesproblem #unfreezmyaccuont

About