@sk240132: کاش تم کبھی رک کر محسوس کر پاتی کہ تمہارے ہونے سے میری دنیا کتنی مکمل لگتی تھی اور تمہارے بدل جانے سے سب کچھ کتنا خالی ہو گیا ہے میں نے تمہیں چاہا بھی تو اس حد تک کہ خود کو ہی بھول گیا تمہاری ہر بات کو سچ مانتا رہا اور اپنی ہر خوشی تم پر قربان کر دی مگر تم نے کبھی پلٹ کر نہیں دیکھا کہ کوئی تمہارے پیچھے اپنی سانسیں تک ہار رہا ہے راتیں اب بھی تمہارے خیالوں میں کٹتی ہیں مگر اب ان میں سکون نہیں صرف ایک عجیب سا درد ہوتا ہے جو دل کو آہستہ آہستہ ختم کرتا رہتا ہے تم سامنے آتی ہو تو دل چاہتا ہے سب کچھ کہہ دوں مگر ہونٹ خاموش رہ جاتے ہیں کیونکہ اب ڈر لگتا ہے کہ کہیں تم سن بھی لو تو بھی سمجھ نہ سکو اور میں پھر وہی ادھورا سا رہ جاؤں جو تمہارے بغیر کبھی پورا ہو ہی نہیں سکتا ... #capcut #fyp #viral #foryou #foryoupage @🫶ُحسن پرست🥀 @امن 🕊️🤍 @NATURALIST 🌸 @باچاجی🌼 @🍁غنی خان ملنگ🍁 @🕊️دا کلی ما زیگر🕊️ @🍂 امن پرست 🍁 @🍁کلی وال جانان🍁 @🍁امن پرست🍁 @༺🔥 امن پرست 🔥༻

🕊️غنم رنگ🍁
🕊️غنم رنگ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 25 April 2026 03:46:23 GMT
374318
29316
561
1379

Music

Download

Comments

sk240132
🕊️غنم رنگ🍁 :
Repost oky qurban ❤️❤️
2026-04-25 18:34:55
35
abuzarpthan2
Տᗩᗪᵇᵒʸ☹︎𓀿 :
haad🌸
2026-04-25 17:32:40
3
zubairpatan007
🦋 ZuBaIR Patan🦋 :
Off 🥺 ya Allah te ra bande rahim oke Ameen 😭🥹😭
2026-04-25 20:56:32
8
jwandparasta06
جوند او مینہ🌼 :
Aw ghanam ranga🥰🥰🥰
2026-04-25 03:47:54
8
professor1170
Nasir khan :
had had🖤🖤🖤
2026-04-25 14:20:58
5
zarar8191
👑وطـــن پــــرســـت🇦🇬 :
غنی بابا👑❤️
2026-04-25 13:23:29
3
manedenger517
AMAN KING 701 :
jaarrrrrr
2026-04-25 11:51:29
3
esa.khan1379
Esa khan :
Aw ror
2026-04-25 16:55:33
2
itx.mansoorkhan.1
𝐌𝐊 𝐁𝐚𝐁𝐚 🚩 :
کاش تم کبھی رک کر محسوس کر پاتی کہ تمہارے ہونے سے میری دنیا کتنی مکمل لگتی تھی اور تمہارے بدل جانے سے سب کچھ کتنا خالی ہو گیا ہے میں نے تمہیں چاہا بھی تو اس حد تک کہ خود کو ہی بھول گیا تمہاری ہر بات کو سچ مانتا رہا اور اپنی ہر خوشی تم پر قربان کر دی مگر تم نے کبھی پلٹ کر نہیں دیکھا کہ کوئی تمہارے پیچھے اپنی سانسیں تک ہار رہا ہے راتیں اب بھی تمہارے خیالوں میں کٹتی ہیں مگر اب ان میں سکون نہیں صرف ایک عجیب سا درد ہوتا ہے جو دل کو آہستہ آہستہ ختم کرتا رہتا ہے تم سامنے آتی ہو تو دل چاہتا ہے سب کچھ کہہ دوں مگر ہونٹ خاموش رہ جاتے ہیں کیونکہ اب ڈر لگتا ہے کہ کہیں تم سن بھی لو تو بھی سمجھ نہ سکو اور میں پھر وہی ادھورا سا رہ جاؤں جو تمہارے بغیر کبھی پورا ہو ہی نہیں سکتا ...
2026-04-28 07:03:41
0
vvaleed9
COMRADE 🔥 :
اووووو کنہ 🥀🥀❤️
2026-04-25 17:36:34
2
aqeelkhan4435
Aqeel khan :
2026-04-27 18:56:09
0
pakhtoonyar741
🦅یار باش🦅 :
HaD de
2026-04-25 17:24:10
2
ismailkhanbajuari
Ismail khan bajauri :
آھاااا🥀❤️
2026-04-26 03:43:23
0
amanparast774
🍂🍁غنم رنگ2🕊️ :
کاش تم کبھی رک کر محسوس کر پاتی کہ تمہارے ہونے سے میری دنیا کتنی مکمل لگتی تھی اور تمہارے بدل جانے سے سب کچھ کتنا خالی ہو گیا ہے میں نے تمہیں چاہا بھی تو اس حد تک کہ خود کو ہی بھول گیا تمہاری ہر بات کو سچ مانتا رہا اور اپنی ہر خوشی تم پر قربان کر دی مگر تم نے کبھی پلٹ کر نہیں دیکھا کہ کوئی تمہارے پیچھے اپنی سانسیں تک ہار رہا ہے راتیں اب بھی تمہارے خیالوں میں کٹتی ہیں مگر اب ان میں سکون نہیں صرف ایک عجیب سا درد ہوتا ہے جو دل کو آہستہ آہستہ ختم کرتا رہتا ہے تم سامنے آتی ہو تو دل چاہتا ہے سب کچھ کہہ دوں مگر ہونٹ خاموش رہ جاتے ہیں کیونکہ اب ڈر لگتا ہے کہ کہیں تم سن بھی لو تو بھی سمجھ نہ سکو اور میں پھر وہی ادھورا سا رہ جاؤں جو تمہارے بغیر کبھی پورا ہو ہی نہیں سکتا ...
2026-04-25 09:38:21
9
abuansamohammad
Abu Ansa Mohammad :
2026-04-27 08:24:57
0
watan_entertainment
Watan Entertainment :
2026-04-27 14:06:28
0
yousfa.hussain
Yousfa Hussain :
[Sticker]
2026-04-27 03:49:28
0
To see more videos from user @sk240132, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

About