دلائل کا بے تاج بادشاہ ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب اللہ عمر دراز کرے
2026-04-25 18:57:08
323
نور حمید آفیشل :
حضرت نے خود کہ دیا کہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا علم اللہ کا دیا ہوا ہے تو غیب ہوا ہی نہیں کیونکہ غیب کی تعریف ہے غیب وہ علم جو بغیر کسی ذریعے سے اور کسی آلہ کے بغیر حاصل ہو وہ غیب ہوتا ہے
2026-04-28 05:32:42
30
Ahtasham Attari :
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے 🥰🥰🥰
2026-04-25 04:21:51
158
☪︎ 𝗡𝘂𝗺𝗮𝗻𝗶 𝗘𝗱𝗶𝘁𝘀 ✨ :
اگر اسی طرح وضاحت کی جائے تو اختلاف نہیں رہیگا
پہلی بار آصف جلالی صاحب کو سنا دل خوش ☺️کردیا
اللہ تعالٰی سب سنیوں کو متحد فرمائے آمین
2026-05-01 18:48:10
14
*Engr Rasheed* :
علم کا سمندر ہیں ڈاکٹر صاحب
2026-05-01 10:36:34
19
Rehan Uddin Faizi :
غیب کا مطلب پوشیدہ حالات کو جاننا ۔۔۔ آنے والے دنوں کے احوال کو جاننا ۔۔۔ دل کی نیتوں کو جاننا اور یہ صفت صرف اور صرف اللہﷻ کے ساتھ خاص ھے ۔۔۔ جلالی صاحب نے جو تعریف وصف غیب پر جناب نبی کریمﷺ کی نسبت سے کہیں وہ تعریف غیب کو ثابت ھی نہیں کرتی بلکہ ان کا استدلال جناب نبی کریمﷺ کے لئے جو تھا وہ ثبوت وحی اور ثبوت نبوت کو ثابت کرتا ھے جیسے ۔۔۔ جناب نبی کریمﷺ کو حالات کا معلوم ھوجانا بذریعہ وحی یا نزول ملٰئِکة سے تو یہ صفت ثبوت وحی کو ثابت کرتا ھے نا کہ وصف غیب کو
2026-05-01 12:31:04
8
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ 🫀 :
سورۃ الانعام، آیت 50:*
*مفتی تقی عثمانی ترجمہ:*
"(اے پیغمبر) کہہ دو کہ : میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں، اور *نہ میں غیب کا علم رکھتا ہوں*، اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں۔ میں تو صرف اس وحی کی اتباع کرتا ہوں جو مجھ پر نازل کی جاتی ہے۔"
2026-05-12 15:26:28
6
🤍زویاباجی أپکی بہن🤍 :
مشکلات اللہ حل کرتاھے غیب جانتاھے لیکن وسیلہ مُحَمَدﷺ کی ذات ھے
2026-05-02 06:19:50
6
Ibrahim Mughal :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بیشک کوئ شک نہیں جلالی صاحب
2026-04-25 15:27:06
7
Sheikh Ahmad :
be shak
2026-04-28 06:49:39
5
💙Ch Waqas💙 :
ماشاءاللہ کیا خوب فرمایا آپ نے علامہ صاحب بات سمجھانے والا ہوتو بات سمجھ آتی ہے
2026-05-01 18:01:21
5
R.B.A.K.N :
سبحان اللّٰہ
2026-05-01 00:46:08
12
꧁༒☬𝐊𝐇𝐀𝐍☬༒꧂ :
Murshid Srkar ❣️❣️
2026-04-25 19:41:43
5
Ahtasham Attari :
واہ جلالی صاحب واہ🥰🥰🥰
2026-04-25 04:21:59
14
raja ijaz Husain :
beshak
2026-04-25 11:47:19
7
Mian Sattar Miana :
subhan Allah
2026-04-25 14:47:25
6
Muhammad Dawood :
Mashallah 🌹
2026-04-25 07:48:09
6
Abbas :
mashaallah ❤️Dr jalali zindabaad
2026-04-25 18:13:29
5
khalil awan :
جو علم بتا دیا جائے وہ غیب نہیں رہتا
یہ بھی ساتھ بتا دیں جناب
2026-06-03 05:52:45
2
ابوعاصم 1122 :
اس بات سے تو کسی بھی مسلک کا اختلاف نہیں بہت اچھی بات کی جلالی صاحب نے
2026-06-11 01:03:56
3
Attari :
almadad❤ ya rasooAllah
2026-06-06 15:08:43
1
Masoom_fragrance_reviewer :
واہ کیا کمال وضاحت ،
2026-05-03 14:21:38
1
To see more videos from user @i5laml0vers, please go to the Tikwm
homepage.