@zarrar250n: محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں اگر زندگی اپ کو کبھی کسی ایسے شخص سے ملائے جو اپ سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو تو اس شخص کو کبھی خود سے دور نہ ہونے دینا اس کے احساسات اس کے جذبات کی قدر کرنا اپنے دکھوں اپنی خوشیوں اور اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس کی محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا کیونکہ محبت بڑی خود غرض ہوتی ہے یہ اپنی بے قدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہے اور پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا اور محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں#foryou #viralvideo #whatsapppoetry #millionviews #quotes
aisa koi hai hi ni is dunean main jo bina matlab ke muhabat kare 😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏
2026-05-03 23:44:44
3
Pari DoL :
g bas❤️❤️😂😂
2026-04-25 15:22:05
3
Saqi,g,pardesi :
ye theek hai k qabron tk jate Hain .
Lekin mhbt beqdron se munh nai Morti unhen koi aur mil jata hai aur wo peechey mur k dekhty b nai
2026-04-26 10:07:51
3
shery :
🔥👍🔥
2026-04-25 19:32:01
2
åwãîß 💸 king 💀 :
🥰🥰🥰
2026-04-25 19:17:38
2
Nasrullah Malik :
♥️♥️♥️
2026-04-25 18:06:23
2
💕 princess 🫴shehzadi 💕👑 :
🥰🥰🥰
2026-04-25 17:33:35
2
Asif.sheikh..07 :
بلکل سہیں🥰
2026-04-25 14:02:19
2
raja :
koi ni karta Bhai
2026-04-26 11:17:47
1
jutt :
u right
2026-05-30 18:48:14
1
jaan Malik :
✌✌✌
2026-04-25 05:07:32
1
Jannat😍 :
right
2026-04-27 15:44:44
1
zee.k :
❤️❤️. Mai ap ki jazbat ahsasat ki kadr krti hu .
2026-04-29 19:21:42
1
🥀 :
موت خدا نے حرام کر دی
محبت میں ہم اپنی جان دے دیتے 😭
2026-05-04 17:48:15
1
RANA SHAFIQUE :
kam log he
2026-05-12 05:24:07
1
꧁͜͡ 🤫tnhai ka badshah😢 ꧂ :
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
*خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں🥹*
*عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں*🙂💔
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
2026-05-09 07:25:52
1
Sazy Ishq 🩹❤️🩹💘 :
،کبھی کبھی محبت کا مطلب پانا نہیں ہوتا
بس کسی کے نام پہ خود کو مٹانا ہوتا ہے۔
،نہ کوئی وعدہ، نہ کوئی ساتھ کی امید
پھر بھی ہر لمحہ اسی کا فسانہ ہوتا ہے۔
،وہ آئے یا نہ آئے، فرق نہیں پڑتا
دل کو تو بس اس کا در کھٹکھٹانا ہوتا ہے۔
،یہ کیسی چاہت ہے، کیسا یہ صبر کا رشتہ
جس میں دکھ بھی اپنا ہو۔۔۔ اور چھپانا ہوتا ہے۔
،نہ قسمت میں وصال، نہ خوابوں میں بھی قربت
پھر بھی اس کے نام پہ جینا، مر جانا ہوتا ہے۔
،وہ جسے خبر بھی نہیں میرے وجود کی
اسی کے لیے ہر سانس کو سجانا ہوتا ہے۔
،یہ جیت ہار کی باتیں یہاں بیکار لگتی ہیں
یہاں تو بس خود کو ہار کے بھی مسکرانا ہوتا ہے۔
،اصلی محبت وہی ہے، جو خاموش رہتی ہے
جس میں مانگنا نہیں۔۔۔ بس عمر بھر نبھانا ہوتا ہے۔
2026-04-25 15:50:57
1
🤲🤲Raja Khaskheli❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-04-25 19:46:50
1
.... :
🥰🥰
2026-04-25 11:35:10
1
irfan Ali💙 :
😭😭😭
2026-04-25 11:26:22
1
👑Babar Ali Rehmani👑✅ :
🥰🥰🥰
2026-04-25 05:17:02
1
To see more videos from user @zarrar250n, please go to the Tikwm
homepage.