@usermessionmujahideen: آج عظیم کمانڈر یوسف کانترو شہیدؒ کا یوم شہادت ہے ۔ 21 اپریل 2022ء کو بارہمولہ میں 40 گھنٹہ طویل معرکے میں شہید ہوئے تھے ۔ اس رزم حق و باطل میں ٹوٹل 3 بھائی شہید ہوئے تھے ۔ جبکہ عثمان پٹھان بھائیؒ زخمی حالت میں کریک ڈاؤن سے نکلنے میں کامیاب ہوئے تھے اور بعدازاں سوپور میں شہید ہوئے تھے۔ کمانڈر یوسف کانتروؒ 20 سال سے زائد عرصہ تک میدانِ جہاد میں اسلام دشمن ہندو افواج سے نبردآزما رہے تھے ۔